نشكر المولى عز وجل أن شرّفنا بخدمة الحرمين الشريفين، ورعاية حجاج بيته الحرام، سائلين الله أن يتقبل من الحجاج حجهم ونسكهم وطاعاتهم.
ومع حلول عيد الأضحى المبارك، نهنئ شعبنا في هذا الوطن المبارك وأمتنا الإسلامية بهذه المناسبة، وندعوه سبحانه أن يجعله عيد خير وسلام واستقرار على أمتنا والعالم أجمع.
وكل عام وأنتم بخير.
@sajjadmustafa عیوب(جرنل ایوب) دور کے 22 خاندانوں میں سے اکثریت کو بھٹو کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا، مزید اضافہ ضیاء الحق کے دور میں ہوا جہاں جہاد کی معاونت کے نام پر اپنے خاندانوں کو بھرا گیا. جرنل اختر عبدالرحمن کی اولاد اور بھانجے (جہانگیر ترین وغیرہ) اسکی ایک مثال ہیں
عمران خان کا حکم ہے کہ پارٹی کے لیے فنڈنگ پارٹی کے اندر سے کی جائے، جس کے لیے ہم نے نظام وضع کیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ جو لوگ عملدرآمد نہیں کرتے، اُن کے نام سامنے لائے جائیں۔ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
تحریک انصاف کی کارکردگی ؟ مانگنا صرف مانگنا
اپریل 29/30سنہ 2026 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ۔۔جونئیر اور سینئیر ایگزیکٹو
انجینئرزکے آن لائن انٹرویو ہوئے ہیں ۔تمام سسٹم کو مینیجنگ ڈائریکٹر، ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر
اور H.R.نے ہائی جیک کیا ہوا ہے ۔ہر بار انجینئرز کی پرموشن کے لئے پالیسی بدلتے رہتے
ہیں ++++
@awarahgard اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے. جہاں امن اور بھائی چارے کی تلقین ہے وہیں جہاد کا حکم بھی ہے.
جہاں خواتین کے لیے پردے کا حکم ہے وہیں مردوں کو بھی اپنی نگاہوں اور شرمگاہ کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے.