بنگلہ دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم اور وسیع پیمانے پر عوام کے قتل پر سزائے موت کی سزا سنا دی۔ بیشک، اللہ ظالم کو مہلت دیتا ہے مگر اس کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے۔
کراچی دبئی سے پہلے دبئی جیسا تھا پھر عربوں کی ملی بھگت سے کراچی کو دہشت گردی اور پیپلز پارٹی کے حوالے کر دیا اج کراچی کا حال دیکھیں یہ کوئی انٹرنیشنل سٹی ہیں؟؟