ہم بلوچستان سے ایسے ورکرز کو اپنے ساتھ لائے ہیں جب ہم تھک کر بیٹھ جاتے تو ورکرز کھڑے ہوکر ہمیں کہتے کہ اوٹھو ہم جس مقصد کیلئے گھروں سے نکلے ہیں وہ ابھی پورا نہیں ہوا، خان اکیلا جیل میں ہے
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔
الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی مذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
دیواریں اونچی کر لینے سے سچ چھوٹا نہیں ہو جاتا۔ عوام کا مینڈیٹ امانت ہے، جاگیر نہیں۔ اسے دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ عوام کا یہ طوفان اب تھمنے والا نہیں ہے ✊️
بریکنگ نیوز 🚨مولانا گل نصیب خان کا بڑا بیان 🔥🔥
اگر ہم مولانا فضل الرحمن کو چھوڑ سکتے ہیں، اور عمران خان کو لے سکتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں، شخصیات کے ساتھ نہیں۔ عمران خان طاقتوروں کے سامنے ڈٹ گیا ہے، ہم ایسے بہادر مرد کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Happy birthday, @ImranKhanPTI 🫠❤️
Three years behind bars have not silenced the voice that once moved millions, nor dimmed the resolve that carried a nation through hope and hardship. From the cricket field to the prime minister’s office and now a prison cell, you have shown what it means to stand firm when the cost is freedom itself.
May this birthday bring you strength that outlasts walls, clarity that cuts through noise, and the quiet knowledge that countless people still draw courage from your example. May the days ahead return you to open air, to the work you believe in. Pakistan’s story is unfinished, and so is yours.
May Allah SWT give you good health and long Life Ameen.
"ہم اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد میں داخل ہونگے کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے یہ جو کہہ رہے خیبرپختونخوا والے دہشتگرد ہیں دہشتگرد یہ خود ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ لوگوں کا سمندر اسلام آباد داخل ہوگا جسے یہ نہیں روک پائیں گے اس لیے بہتر ہے یہ عمران خان،بشری بی بی اور دیگر ہمارے بے جرم قید سیاسی قائدین و کارکنان کو رہا کردیں۔گولی سے نہ ڈرائیں اس دفعہ ہم ان کو گولی چلانے کا موقع بھی نہیں دینگے ان شاء اللہ تعالی،پختون ہمارے بھائی ہیں ان کو دہشتگرد نہ کہیں، میں اپنی فورسز کو کہتا ہوں خدا کے لیے کسی کے کہنے پر اپنے مسلمان بھائیوں پر گولی مت چلانا ہم پرامن مسلمان محب وطن پاکستانی ہیں ، نہ ہمارے پاس اسلحہ ہے نہ پتھر ہم نہتے آرہے ہیں"۔
لانگ مارچ میں شریک رحیم یار خان پنجاب سے آئے ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨سکائی نیوز کی اہم ترین رپورٹنگ 🔥🔥
عمران خان پچھلے تین سالوں سے جیل میں قید ہے، پاکستانی فوج 8 فروری کا الیکشن نواز شریف کو جتوانا چاہتی تھی، لیکن عمران خان کے آزاد امیدواروں نے اُن کے چھکے چھڑا دیے۔ عمران خان جیل میں بیٹھ کر بڑے مارجن کے ساتھ فتح حاصل کرگیا۔ پھر پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے، فارم 47 جاری کرکے حکومت بنائی گئی، جو بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔
کشمیری چھا گئےبڑا اعلان 👊👊👊
بندوقو والوں کے تمام راستے بند کرو اور کوئی انٹری پوائنٹ ان کے لیے کھلا نہ چھوڑنا کہ یہ کشمیر میں گھس سکیں
یہ پاکستان کی ایم ائی اور ایف سی پی سی ابھی تک 130 سے زیادہ کشمیریوں کو ناحق شہید کر چکے ہیں
اب راج کرے گی خلقِ خدا!
یہ عوام کا سمندر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ کوئی بھی ظلم، کوئی بھی رکاوٹ جذبوں کو نہیں روک سکتی۔ یہ عمران خان کی عوام ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر