Our KFC Manager Waqar Shahid, He had an accident this morning Their Condition is very serious, we pray to Allah Almighty to grant you a speedy recovery ✨♥️💫
#Getwellsoon
حضرت علامہ و مولانا محمد آزاد رضا قادری فرماتے ہیں کہ " جب شادی کے لیے لڑکی دیکھو تو اُس لڑکی میں اپنے لیے بیوی نہیں بلکے اپنے بچوں کے لیے ماں دیکھو "
#Message_for_New_Generation
کل جو مذہبی جماعت عمران احمد خان نیازی کو کہتی تھی کہ لونگ مارچ کرکے لوگوں کے روزگار خراب کر رہے ہو ، روڈ بند کر رہے ہو عوام کو پریشن کر رہے ہو ، آج وہی مذہبی جماعت شیٹر داؤن ہڑتال کر رہی ہیں ۔
#Bhaee_Wah 😂✌️
11 اپریل 2022 کو شہباز شریف نے وزیر اعظم کا حلف اُٹھایا تھا ، آج 10 ماہ بعد سعد رضوی کو خیال آیا کہ عوام پریشان ہیں اور عوام کا گزارا بہت مشکل ہوگیا ہے ۔ اگر کل کو TLP کو حکومت مل بھی گئی تو عوام اندازہ لگا سکتی ہے کہ پاکستان کے حالات سمجھنے میں جناب کو کتنا عرصہ لگ سکتا ہے ۔