Has Punjab effectively entered a state of political emergency? Restrictions on public gatherings, arrests of political leaders, raids on residences and the detention of workers raise fundamental questions about democratic freedoms. A democratic government should listen to public voices, not suppress them.
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا امجد خان اور ملک اویس کی گرفتاریاں مریم نواز حکومت کی بوکھلاہٹ اور سیاسی جبر کی عکاس ہیں۔ سیاسی آوازوں کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوششیں جمہوری اقدار کے منافی ہیں۔
پنجاب حکومت فوری طور پر تمام گرفتار قائدین کو رہا کرے اور راستوں کی بندش و غیرقانونی پابندیوں کا سلسلہ ختم کرے۔
جمعیت علماء اسلام گرفتاریوں اور حکومتی ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونے والی نہیں۔ یہ قافلہ اپنی منزل کی طرف بڑھتا رہے گا، ان شاء اللہ!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو