Punjab's connection with the intellectual and political legacy of Mufti Mahmood (RA) will be remembered at the Multan Conference. Maulana Fazlur Rehman carries forward his own chapter in this continuing political tradition.
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان#بانی_وفاق_المدارس #معمار_آئین_مفتی_محمود #پنجاب_مولانا_کے_سنگ #MaulanaInMultan
📍ملتان
#مفکراسلام_مفتی_محمود کانفرنس سے مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مخاطب ۔۔
✍️ عبید الرحمٰن اباسین
#JUIDMCDIKCity1
یاسر صاحب مسلم لیگ ن سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے یہ اپ کے پروگرام میں بیٹھ کر انے والے دنوں میں روئیں گے ان کے ہاتھ سے ٹیکنوکریٹ حکومت بنوائی گئی ہے پتہ نہیں یہ ان سے غلطی ہوئی ہے یا یہ مجبور تھے یہ ابتدا ہے اور اس کی انتہا کہیں ان کے گلے میں نہ اٹک جائے
باقی مولانا کی انٹری تو کمیٹی کے مذاکرات کے بعد ہوئی ہے وہ اج نہیں کل ساری بات منظر عام پر ائے گی قوم کے سامنے کھل کر حقیقت ائے گی کہ ان مذاکرات کو ناکام کرنے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
مرکزی ملزم مسلم لیگ (ن) ہے!جب ہم ن لیگ کے ساتھ تھے تو یہی چاہتے تھے کو الیکشن ہوجائیںمگر (ن) لیگ کچھ اور چاہتی تھی!
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بڑے راز سے پردہ اُٹھا دیا
@KamranM69045926@sarwatvalim
مولانا فضل الرحمٰن کا پیغام نہایت واضح ہے: پاکستان کی ترقی، امن اور استحکام کے لیے آئین، پارلیمنٹ اور جمہوری نظام پر اعتماد ناگزیر ہے۔ اختلافات کا حل دلیل، مکالمے اور عوامی رائے سے نکلتا ہے، نہ کہ تشدد اور نفرت سے۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو