Alhamdulillah, completed the Qur’an for the third time this year.
This time was different. It was not just about tilawat but about seeking a deeper understanding through references, context, background, wisdom, vision & perspective.
One thing I miss about Imran Khan’s tenure is how normal life felt. The biggest trends were memes, the PSL anthem, celebrity breakups, and school holidays.
Now, almost every morning starts with news of murders, rape, terrorism, inflation, unemployment, or another tragedy.
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ وہ عمران خان سے کسی کی بھی ملاقات کے حق میں نہیں ہیں
عمران خان ایسے ہی جیل میں تنہا رہیں
اللہ سے ڈیل کرلی ہے بس اب وہ دونوں کا آپسی معاملہ ہے کوئی اور بیچ میں نہ آئے
Don't know what's exactly this "Lady's" issue with Ali Amin. Instead of being thankful to him for saving her sister's life on 26th November (a fact Bushra Bibi personally acknowledged and told Imran Khan as well)
My advice to this attention hungry "Lady" kindly refrain from repeated attacks, as secrets we have so many if made public neither her nor many other sacred cows will be able to show their faces.
بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
⛔ بریکنگ: فیکٹ فوکس کی نئی رپورٹ ،
📍کیسے ایک مکمل نابینا شخص پر بلاسفیمی کا الزام لگا کر اس کی زندگی تباہ کردی گئی۔
📍ندیم مسیح ، ایک نابینا کرسچئن شخص جو لاہور نواز شریف پارک میں وزن والی مشین پر لوگوں کا وزن کرکے اپنا رزق کماتا تھا پھر کیسے بلاسفیمی کا ہتھیار اس کے خلاف استعمال ہوا
📍 ایک ایسا کیس جس نے ثابت کردیا کہ بلاسفیمی کا ہتھیار آپسی دشمنیوں، ذاتی جھگڑوں کو نمٹانے ، کسی کو کاروبار سے بے دخل کرنے یا کسی کو راستے سے ہٹانے کے لئے سب سے آسان ہتھار کے طور پر استعمال ہونا شروع ہو چکا ہے پوری کیس کی تفصیل پڑھیں 👇
https://t.co/ptaytlvKad
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan