سر ضلع خوشاب میں ہمارا قصبہ مٹھہ ٹوانہ بھی ھے جو تاریخی طور پر بہت پرانا ھے مگر ترقیاتی طور پر بہت پیچھے رہ گیا ھے... نہ صحت.. نہ صفائی.. نہ سڑکیں.. نہ سیوریج...
خواجہ سعد نے خبردار کردیا
اگر اس ملک میں ایسا کچھ ہوا تو یقین کریں کچھ باقی نہیں بچے گا، کچھ بستیوں سے لڑکے ڈنڈنے لے کر نکلیں گے اور جو سامنے آئے گا اسے کچل دیں گے، بھوک نے، افلاس نے اور ناانصافی نے لوگوں کی بس کرا دی
@RShahzaddk یقین کریں شکر ادا کرے گی عوام لیکن پھر ملک کون سنبھالے ۔۔۔وجہ سیاسی جماعتوں کے علاوہ اور طاقت کا بھی ھے جو 47 سے سسٹم میں ٹانگ اڑا رہے ہیں اور ہمیشہ ناکام ھو جاتے ھیں وہ اپنے کام ہ توجہ کیوں نہیں دیتے
معیشت بارے تو راتب خور خود لکھ رہے کہ وہ اورنگزیب چلاتا جو نون کا نہی ہے
رانا ثنا اللہ نے حکومت کی ایک کامیابی یہ بتائی کہ دنیا میں عزت بنوائی ہے
آپ خود سن لیں خارجہ پالیسی کس کے ہاتھ ہے
امریکی نائب صدر کا بیان آن ریکارڈ ہے وہ کہتا تین مہینے میں سب سے زیادہ عاصم منیر سے بات کی وہ ملٹری لیڈر نہی بلکہ ایک بہت بڑا ڈپلومیٹ ہے یہ بھی کہا میری زندگی میں دو اہم ترین لوگ ایک انڈین ایک پاکستانی انڈین میری بیوی اور پاکستانی عاصم منیر ہے
محسن نقوی نے اسی لئے صاف صاف کہا کہ فیلڈ مار شل بیرونی کامیابیاں لا رہے ہیں
پپلزپارٹی ہماری کیبنٹ کا حصہ نہیں ھے۔ لیکن یہ تو کیبنٹ کا حصہ ہیں۔ پچھلے ڈھائی سال میں انکی کیا کارکردگی رہی ھے مجھے وہ بتائیں۔ فضول میں رنگبازیاں مت کریں۔۔
#علیم_خان_بھڑکیں_نہیں_استعفیٰ_دو
محسن نقوی صاحب!!!
آپ تو اس سسٹم میں لائے گئے، تین سال میں کہاں سے کہاں پہنچ گئے، تب سسٹم خراب نہیں تھا؟
سسٹم الحمداللہ ٹھیک چل رہا ہے۔
البتہ جو سسٹم خراب چل رہا ہے وہ ہے، کرکٹ کا سسٹم۔ آپ کے آنے کے بعد کرکٹ کا محکمہ تباہ ہو گیا۔
وہاں تو یہ فرسودہ نظام نہیں ہے نا؟
نہ وزیراعظم ہے۔ نہ پارلیمنٹ ہے نہ وزیراعلیٰ ہے نہ نواز شریف ہے۔ نہ زرداری ہے نہ عمران ہے نہ مولانا۔
آپ اگر سسٹم کے اتنے خیرخواہ ہیں تو ذرہ پی سی بی تو ٹھیک کر کے بتائیں۔ پھر اگلی بات ہوگی۔
عوام آپ کے اور آپکی کرکٹ پالیسی بارے جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ آپ کے رینک کے شایانِ شان نہیں ہیں اس لئیے دہرا نہیں سکتا۔
کرکٹ کا نظام بدلیں پھر باقی نظام!
سنجیدہ بات ہے آپ جواب دیجئے پچھلے چار سال میں شہباز شریف کی حکومت میں ایک موقع ایسا ایسا جہاں کسی تقرری تبادلے تعیناتی پر شہباز شریف سول سپریمسی کے تصور پر ڈٹ گیا ہو ؟ ایک ایک کر کے ہر بڑی پوسٹ ریٹارڈ جرنیلوں کو دی گئی کسی ایک پر شہباز شریف نے انکار کیا ؟
ان چار سالوں میں بجلی گیس پیٹرول سمیت کسی ایک پر ٹیکس لگاتے قیمت بڑھاتے شہباز شریف نے عوام کی نمائندگی کرتے کسی مافیا کو انکار کیا ہے ؟
عام ملازمین کی تنخواہیں نہی بڑھائیں وزیروں ججوں اشرافیہ کی نو سو فیصد مراعات تنخواہ بڑھا دیں
آج سولین سپریمیسی کا بخار چڑھا ہے تو ان سے سوال کریں عوام کو چار سال میں کونسا حق دیا ہے ان کے کونسے حق کے لئے یہ حکومت لڑی ہے ان کو کونسا رلیف دیا ہے ؟
عیلم خان نے میاں محمد نواز شریف پہ تنقید کی تھی کہ انہوں مری سے کشمیر تک سڑک نہیں بنائی تو میں نے اس پہ بات کی تھی کہ ہم نہیں بنی تو گزشتہ ڈھائی سال سے آپ وزیر ہیں آپ بنا دیتے کوئی پرپوزل دے دیتے اگر نہیں دیا تو پھر تنقید کیوں ؟ خواجہ محمد آصف
#علیم_خان_بھڑکیں_نہیں_استعفیٰ_دو
بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں تقسیم کرنے والا قوم پرست متعصب یہی کھوڑو کہتا تھا حیرت یونیورسٹی میری لاش پر سے بنے گی
پھر یونیورسٹی بنی یہ سالا ژندہ پھر رہا
دراصل بھٹو سے نفرت کرنے والے تمام عناصر کا مجموعہ ہے یہ ذرداری اینڈ کو