مُختلِفُ الرّائے۔
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
Such a limited life to thank the Almighty for His blessings
IT IS LEGAL TO KILL PALESTINIAN CHILDREN IN ISRAEL.
This sick Israeli politician Kroizer says killing Palestinian children is normal if it supports the IDF mission.
He says that there are no innocent children in Palestine. https://t.co/2I3zLbNI2J
@HamidMirPAK تري خاک ميں ہے اگر شرر تو خيال فقر و غنا نہ کر
کہ جہاں ميں نان شعير پر ہے مدار قوت حيدري
نہ ستيزہ گاہ جہاں نئي نہ حريف پنجہ فگن نئے
وہي فطرت اسد اللہي وہي مرحبي، وہي عنتري
کرم اے شہ عرب و عجم کہ کھڑے ہيں منتظر کرم
وہ گدا کہ تو نے عطا کيا ہے جنھيں دماغ سکندري
حضرت علامہ اقبال
@muftihamdard عزیزم مفتی صاحب، آپ کے افکار اس دور میں کسی دُرِ نایاب سے کم نہیں ہیں۔ اللہ تبارک و تعالی آپ کو فرقہ واریت کے خلاف اس جنگ میں فتح و نصرت اور تمام کلمہ گو فرزندانِ توحید کو اتحاد، اخوت و برادری کی توفیق عطا فرمائے۔
@hassaanhashmii تم جیسے ملعون، گھٹیا، جھوٹے، مکار، اپنی ماوں اور بہنوں کے پکے دلوں کی وجہ سے سوشل میڈیا سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔ تم کتنے پکے بھڑوے ہو، یہ بات تمہیں بھی یقینا پتہ ہو گی۔
@Tatheer_noori تو اس کی موت میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے؟ آپ کے امام کو شہید کر دیا گیا اور اپ کی ساری برادری ٹویٹر پہ صرف باتیں کرنے کی حد تک محدود ہے۔