ہمارا مسلہ یہ کہ اس وقت کوئی حقیقی اپوزیشن نہی ہے پی ٹی آئئ ایک بڑی جماعت مگر اس میں مرکزیت نہی ہے وہ عشق عمران سے شروع اسی پر ختم ہے عوام کے کسی مسلے پر وہ حقیقی آواز نہی اٹھاتے ہیں ایسے میں دو چار لوگ جو کسی مسلہ پر لکھ لیتے عوام وہاں بھڑاس نکال لیتی ہے بجلی گیس پیٹرول مہنگائی روزگار تعلیم پر کب اپوزیشن نے بات کی ہے ؟
The world moved on from us and we can feel it because the occupation is committing crimes at an accelerated speed. Nobody is stopping them or even condemning them at this point.
خدا کا واسطہ ہے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں خوبصورتی کے نام پر سڑکوں کے بیچ میں پام کے درخت لگانا بند کریں۔
یہ درخت اس مٹی کے لئے ہیں نہ اس موسم کے لئے۔۔۔ سکھ چین ، نیم، جامن، توت، آم، کھجی، شیشم، برگد وغیرہ اس ماحول دشمن اور بھدے درخت سے کئی گناہ فائدہ مند اور خوبصورت درخت ہیں۔
Israel killed his mother and father.
Because of Israel, his leg was amputated.
Because of Israel, his left hand is now also at risk of amputation.
Don’t stop talking about Gaza.
Nothing angers me & pains my heart more then women & children screaming and crying. Massacres weve seen throughout our lives, that have become an every day reality - with Gaza being the latest target. But how has this become acceptable & the norm? For how long will this carry on?
7-month-old Palestinian infant Sam Fahd Abu Haikal, who was killed by the Israeli army in Hebron last night. He was with his family in their car when the Israeli army opened fire on the vehicle. Both of his parents were also injured.
ریڈ لائن پُرامن عوام پر گولیاں چلا کر متعدد بار کراس کی جا چکی ہے۔
کچھ لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ اُن کو بلوچستان اور کےپی کے حالات سے بھی نصیحت نہیں ہو رہی۔
اللہ انہیں ہدایت دے۔
آپ پندرہ ہزار کو رو رہے کل میں نے ویڈیو پوسٹ کی جس میں سکول ٹیچر بتا رہی کہ سات ہزار سیلری دیتے اور دستخط تیرہ ہزار پر کرواتے ہیں
سات ہزار ایک ٹیچر کی تنخواہ اور دلیل یہ کہ اس طرح ہمیں سستا پڑتا ہے
These bullets are fired toward the tents of displaced families in Gaza. Imagine one of these rounds piercing the body of a small, defenseless child. What kind of terror do Gaza’s children endure every single day?
19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی۔۔۔وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ چار انگریزی کے لفظ پاس کرکے 17 گریڈ کا "بابو" سرکاری افسر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے۔
19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا، 14 گریڈ کا ایس ایچ او اسلام اباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے۔
بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس تیس کروڑ روپے ہوتا ہے اور وہ سو سو ایکڑ زرعی زمینوں کا مالک بن جاتا ہے جبکہ 19 گریڈ کا پروفیسر پوری زندگی کرائے کے مکان میں گزار دیتا ہے، ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے نہیں ہوتے جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹی یا بیٹے کی شادی میں پچاس لاکھ روپے اڑا دیتا ہے۔
ثابت ہوا پیسہ تعلیم میں نہیں ناجائز پاور اختیارات میں ہے۔تلخ حقیقت
"ان میں ہمت نہیں کہ وہ اسے نسل کشی کہیں، وہ فلسطینیوں کو مرنے دے رہے ہیں... پولینڈ نسل کشی کرنے والوں کا ساتھ نہیں دے سکتا."
پولش وزیر خارجہ کی کتاب کی تقریب میں فلسطین حامی کارکن کا شدید احتجاج
نوجوان کہا کہ پولینڈ کا تیار کردہ بارود فلسطینیوں کے قتل عام میں استعمال ہو رہا ہے
قوم اس فرعون کی نسل کی باقیات کو یاد رکھے
ان شکلوں کو بھولے مت
یہ
ہیں وہ ظالمان
جنہوں نے اشرافیہ اور امیروں کو بچاتے ہوئے
عام عوام کو ٹیکسوں میں ڈبو دیا
اور
پٹرولیم پر 200 توپے منافع + ٹیکس اور بجلی کے یونٹ 50 توپے پر لائے اور اس میں 75 فیصد فکس کاسٹ (کپیسٹی چارجز) کو شامل کیا
This is Dr. Mahnoor’s original picture. These cruel people did not feel even a moment of humanity or remorse. She was someone’s daughter, someone’s sister, and surely a source of pride for her family. A beautiful face and an innocent life have been scarred forever because of this brutality. May such people face the consequences of the destruction they bring upon others.
خود پڑھ لیں اور۔۔غور کرنے کی بات یہ ہے کیسے اسلام کا نام لیوا طبقہ اپنے ہی طبقے کی عورتوں اور لڑکیوں کا جنسی استحصال کرتا ہے۔
عراق میں شیعہ علماء کیسے چھوٹی بچیوں کو سیکس ورکر کے طور پر تیار کرتے ہیں۔عموماً یہ لڑکیاں ایرانی شیعہ زائرین کے ہاتھوں برباد ہوتی ہیں۔
ہمارے ملک میں خمینی کے حمایتی اسے مغربی پراپیگنڈا کہہ کر نظر انداز کریں گے لیکن ایک طاقت دیکھ رہی ہے اور اسکا انصاف ہر انصاف کرنے والے سے بہتر ہے!
https://t.co/T7STCm07PM
بجٹ سے صرف چار دن پہلے حکومت نے پٹرول پر مزید24.74 روپے فی لیٹر لیوی لگا دی، جس کے بعد پٹرول پر مجموعی لیوی 116 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اگر حکومت لیوی میں اضافہ نہ کرتی تو پیٹرول انتیس روپے سستا ہوسکتا تھا لیکن یہ رلیف عوام کو نہیں دیا گیا
ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے
A king who tried to save her from assault.
Even, many people were already standing there & just being Spectators instead of coming up to help..
Salute & prayers for this Young guy....
اگر میرے اختیار میں کسی ایک شعبے کی تنخواہیں دگنی کرنا ہو، تو میں اساتذہ کا انتخاب کروں گا۔
کیونکہ جو قوم اپنے استاد کی قدر نہیں کرتی، وہ اپنے مستقبل کی قدر بھی نہیں کرتی!
ایک منسٹری ہے میں نام ابھی نہی لکھ رہا میں حلفیہ کہہ رہا کہ ہر شام اس منسٹری کے تین لوگ کمشن کے کروڑ ں جیب میں ڈال کر جاتے ہیں اورسب ریکارڈ بھی بن رہا مگر ابھی نکلے گا نہی
کل تک ایک سکوٹر کی گنجائش نہی تھی ان کے فارم ہاؤس بن گے فارم ہاؤس میں پچیس پچیس لاکھ کا پودا لگ رہا جسے وہ فخریہ بتاتے ہیں ڈھائی ڈھائی کروڑ کی گاڑی لے لی ہے عیاشی کے لیے فلیٹ الگ رکھے مسٹری کی لڑکیوں سے اس فلیٹ پر حاضری لگواتے اب وہ کہہ دیں ہم تنخواہ نہی لیتے تو سوچیں چند لاکھ مہینے بعد ان کے لئے کیا معنی رکھتا ہے ؟