اسلام و علیکم !!
صبح بخیر !!
صبر ایمان کا آدھا حصہ ہے :،
جب انسان اپنی تکلیفوں پریشانیوں کو اللّٰہ کے سپرد کر کے خاموش ہو جاتا ہے ،
تو کائنات کا مالک اس کے حق میں بہترین فیصلے فرماتا ہے ۔۔۔۔۔
1/2
جب وحی کا نزول شروع ہوا، تو اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کی سیکیورٹی اتنی سخت کر دی کہ شیاطین کا اوپر جانا مکمل طور پر بند کر دیا گیا تاکہ کوئی جن وحی کے الفاظ چرا کر زمین کے کاہنوں اور نجومیوں تک نہ پہنچا سکے۔ اسی اچانک تبدیلی اور آگ کے شعلوں (تاروں کے ٹوٹنے) کی کثرت کو دیکھ کر