تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے میری غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کی اور آواز بلند کی
فرعون کو بھی یہ لگتا تھا کہ اسکی طاقت دائمی ہے
اور وقت کے فرعونوں کا بھی خیال یہی تھا
ریاستی جبر اور مشینری کے استعمال کے باوجود
اللّٰہ تعالیٰ نے انکی رعونت ��اک میں ملا دی
پاکستان زندہ باد
مفتاح نے ب چ کہہ دیا۔ عطا تارڑ نے بیچ کی اُنگلی اُٹھا دی بھرے ایوان میں اور یہی وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے “اوۓ” کہنے پر آسمان سر پر اُٹھاتے تھے۔
کہاں گئی غریدہ۔ کہاں گیا سلیم۔ کہاں چُھپ گیا حامد۔ کہاں غائب ہے مالک جو عمران خان کا گریبان پکڑنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔۔
چُلّو بھر پانی ؟
#وہ_کون_تھا#وہ_کون_ہے جس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کیا؟ اور مجرمہ مریم نواز کو سٹیٹ پروٹوکول اور فول پروف سکیورٹی دے دی۔
بے غیرتو باز آجاؤ
نہیں تو فضل الرحمان، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک والے جینا حرام کر دیں گے۔
صحیح بتانا عورتوں اور بچوں پر بدترین تشدد کا فارمولہ بھی اسرائیل سے لیا ہے ناں۔
مریم کے سامنے کوئی ایسا نہیں، اس سے بھی آدھا سوال کر کے دکھائے۔ وہاں گونگے بن کر بیٹھتے ہیں اور شوق صحافی کہلانے کا ہے۔
معلوم ہے وہ پھینٹی لگوا دے گی لہذا خاموش۔۔
@ImranKhanPTI ہر سوال کا تسلی بخش جواب دیتے ہیں تو سوال کرو مگر بکواس تو نا کرو ۔۔