@ChotiSheikhni سیڑھی لگا کر چڑھ رہا ہے تو سیڑھی ہٹا دیں اگررسی کے ذریعے تو رسی کاٹ دیں اور اگر چھلانگ لگا کر چڑھے تو پکڑ کر سامنے بٹھا کر دیسی گھی میں سوجی کا پتلا حلوا گڑ میں بادام کے ساتھ پکا کر خود بھی کھائیں اور بخار کو بھی ،
یہ میرے دادا جی کہا کرتے تھے☺️
پاکستان سوشل میڈیا "ادھر ڈوبے ادھر نکلے" کا ہنر جانتے ہیں
"فائر وال" کا خواہ مخواہ شور ہے اس کی اوقات بس چھاننی کی طرح ہے جو کچھ الفاظ پر مشتمل پوسٹ یا ٹویٹ کی ریچ گھٹا یا ختم کر سکتا ہے اسکا حل سادہ سا جگاڑ ہے متبادل الفاظ کا استعمال ۔ اور جگاڑ میں ہم پاکستانیوں کا کوئی ثانی نہیں ہم لفظ باریک کر لیں گے جو چھاننی سے بلا روک ٹوک گزر جائیں گے اللہ اللہ خیر سلا
چین جیسے ملک میں یہ کچھ خاص نہیں کر سکا ہمارے لئے تو یہ بچوں کا کھیل ہو گا
چیف جسٹس آف پاکستان کو ہم نے یاد دھانی کرائی کہ جب ان کے خلاف پٹیشن دائر ہوئی تھی تو وہ خود وکیل بنے تھے اور عدالت کے سامنے آئین کی کتاب لہرا کر کہا تھا کہ خدا کے بعد یہ وہ کتاب ہے جس کو میں فالو کرتا ہوں لیکن کیا کیا اس آئین کی کتاب کی دھجیاں اڑا دیں اس نے نہ صرف پوری عدلیہ بلکہ پوری قوم کے منہ پر کالک ملی ہے۔ سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی رؤوف حسن
21 اپریل کو فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی 12 میں سے 12 سیٹیں جیت جائیگی مگر 22 تاریخ کو فارم 47 کے مطابق ن لیگ 12 میں سے 17 سیٹیں جیتے گی
5 سیٹوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے انہیں بمشکل 12 کیا جائیگا
دروغ بر گردن " راوی "
عمران خان نے کہا ہے دھاندلی کو روکیں، ووٹ کا تحفظ کرو، حسان نیازی اور عباد فاروق غائب ہیں، بتا بھی نہیں رہے فیملی کو، اتنا تو حق بنتا ہے کہ بتا دیں، ہم کوئی مقبوضہ کشمیر میں نہیں ہیں، علیمہ خان۔۔
مختصر خبر
کینیا میں ہوائی حادثہ میں آرمی چیف سمیت دس افسران جاں بحق
آرمی افسران اکثر ہوائی حادثہ میں ہی کیوں مارے جاتے ہیں انکی تو سیکیورٹی بھی آرمی کی اپنی ہوتی ہے
شیر افضل مروت کے سعودی عرب کے متعلق بیان اور اردن کے موجودہ شاہ کے متعلق ایک اور ٹویٹ پر بہت لے دے ہو رہی ہے حالانکہ قصور سعودیہ یا اردن کا نہیں وہ عرب علاقوں کے پاکستانی جاگیردار سمجھ لیں جنہیں انگریز وفاداری کا انعام دیکر گئے اور انکی اکثریت آج بھی ہم پر مسلط ہے اسلئے پہلے سعودیہ اور اردن کا معاملہ سمجھ لیجیئے
پہلی جنگ عظیم میں عثمانیوں کے خلاف جن عرب قبائل نے برطانیہ کا ساتھ دیا ان میں سے سعود اور ہاشم قبائل نمایاں تھے جن کے ساتھ جنگ کے بعد انعام کا وعدہ کیا گیا تھا اتفاق سے دونوں کو ایک ہی جگہ جزیرہ نما عرب دینے کا وعدہ کیا گیا تھا سعود اور ہاشم قبائل جنگ عظیم سے پہلے آپس میں جنگیں لڑ چکے تھے اسلئے یہ مشکل صورتحال تھی۔ اس لئے جوڑ توڑ کر کے پرانے نقشوں پر کچھ نئی لکیریں کھینچی گئیں۔ سعود خاندان کو ایک حصہ دیا گیا اور ہاشمی خاندان کو دوسرا۔ ہاشمی سلطنت کا علاقہ برٹش نے تخلیق کیا تھا۔ اسے آج اردن کہا جاتا ہےاس کا اس وقت نام ٹرانس جارڈن تھا یعنی دریائے اردن کے پرے کا علاقہ۔ باقی نجد وغیرہ والا حصہ سعود کو دیکر اس کا نام سعودی عرب رکھ دیا گیا۔
اسلئے اگر سعودی عرب اور اردن مغربی اتحادیوں کے کہنے پر چلتے ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں حیرت تو تب ہو اگر وہ اس کے خلاف کریں
میاں عباد فاروق
حسان نیازی
ہماری آنکھوں کے سامنے سے لے جا، کر غائب کردیا گیا
ہم نے کیا کر لیا؟؟. بلوچستان الگہونے پر کیوں تیار ہوا؟؟
سندھ کے پی کے نے الگ ہونے کے لیے آوازیں کیوں اٹھائیں؟؟
صاحب سارا گھر توڑ دو گے تو کیا ملبے پر حکومت کرو گے؟؟
نصرت بھٹو
ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی تھی جسے وہ بے تحاشہ چاہتا تھا۔
پدماوتی
رتن سنگھ کی دوسری بیوی تھی جس پہ وہ دل و جان سے نثار تھا۔
جودھا
اکبر کی تیسری بیوی تھی جس سے اس کی محبت کے چرچے زبان زد عام تھے۔
ممتاز
شاہ جہاں کی آٹھویں بیوی تھی جس کی محبت میں اس نے تاج محل بنوایا۔
تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی شوہر نے اپنی پہلی بیوی سے دیوانہ وار محبت نہیں کی۔
یہ صرف جنرل نالج کے لیے ہے۔ گھر میں اس کا تذکرہ کرنے سے گریز کریں۔۔
#آفاق_سومرو
میاں عباد فاروق اور حسان نیازی کے لیے بھرپور آواز اُٹھائیں کیونکہ سرکاری تحویل میں بھی وہ لاپتہ کر دئیے گیے اطلاعات ہیں کہ عباد فاروق نے اعضائے مخصوصہ پر تشدد سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی جس پر حسان نیازی نے شدید احتجاج کیا فیملیز کے مطابق اب دونوں لاپتہ ہیں ملنے نہیں دیا جا رہا
کیا پاکستانی مدارس میں جنسی جرائم کی تحقیقات کے لیے کوئی باقاعدہ نظام موجود ہے؟
اس لڑکی کی فریاد سنیں۔
مولوی کے سونا علماء کی خدمت میں آتا ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
اسے اتنا ری پوسٹ کریں کہ مولوی کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
وزارت داخلہ نے ضمنی الیکشن میں 13 شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل کی بندش کیلئے خط لکھ دیا
یہ لوگ کس دور میں جی رہے ہیں
جس دن رابطوں کی ضرورت زیادہ ہو اس دن بند کر دیتے ہیں دھاندلی کیلئے سیکیورٹی کا نام استعمال کرنا اتنا ہی ضروری ہے تو موبائل کمیونیکیشن سسٹم ایک ہی دفعہ کاٹ دیں اس سے یقینا سارا ملک امن و امان کا گہوارہ بن جائیگا ؟
وہ آصف علی زرداری جنہوں نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا تھا کہ عمران خان کے علاوہ سبھی سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، آج سبھی کو ایک قدم پیچھے ہٹنےکی تلقین فرمارہے ہیں۔