Killing civilians is never a victory. It’s a heavy price to pay. War should be among men not women and babies. May the Almighty protect the weak, helpless and vulnerable. Aameen.
بیرون ملک بیٹھ کر ذرائع کے نام پر مت نفرتیں بڑھائیں، اس ملک پر رحم کریں، آپ ایک سُلجھے ہوئے شخص ہیں حالات کی سنگینی کو دیکھیں۔ پہلے سے لگی آگ کو بجھا نہیں سکتے تو بڑھاوا مت دیں۔ آپ کے لاکھوں فالورز ہیں انہیں امید اور حوصلہ دیں۔ اداروں کے ساتھ ٹکرانے اور خلیج بڑھانے کی ترغیب کسی صورت بہتر عمل نہیں ہے۔
بچوں کو ہیرو تعلیم اور کھیل کے میدان میں بنائیےپلیز۔ میدان جنگ میں نہیں۔
Imran Riaz Khan Letest Updates | PTI Kid Mehmood kon? | Ayesha Bhutta | Rai Saqib Kharal
https://t.co/Uc8Nf3M80r
کسی اور ملک میں اگر مارشل لاء کا خطرہ ہو تو تمام سیاستدان باہمی اختلافات بھلا کر آمریت کا راستہ روکتے ہیں مگر ہمارے یہاں ایک دوسرے کو مارشل لاء کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ یہ پڑی ہے جمہوریت
موسمیاتی تبدیلی کا معاملہ بہت سنگین ہوتا چلا جارہا ہے ،
جنوبی پنجاب میں ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں تباہی ہورہی ہیں ،
اور یہ لاہور کے رنگ روڈ کی صبح تقریباً 6 بجے کی ویڈیو ہے ،
2 اپریل ہے مگر فوگ دیکھ لیجئے ،
اصل مسائل کیا ہیں اور کیا کیا جارہاہے ؟؟؟
کاش ہم سب ملک کا سوچ لیں