شہداء کے بارے میں مولانا صاحب کا بیان قابل مذمت ہے۔ انہیں شہداء کی فیملیوں سے معافی مانگنی چاہیے۔ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ان کی پاکستان سے محبت اور پھر شہادت جیسے اعلی رتبے کو پیسوں سے جوڑنا جہالت سے زیادہ کچھ نہیں۔
راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی
https://t.co/6fBZQAnWUg
اگر آپ چاہتے ہیں کہ معیشت مستحکم رہے مہنگائی نہ بڑھے تعلیم کاروبار صحت کا نظام بہتر ہو اور عام شہری کا معیار زندگی بلند ہو سکے تو ہمیں اپنے خیالات کو بدلنا پڑے گا اور فرسودہ سیاسی پارٹیاں بھی بدلیں اور اپنے جیسوں کا انتخاب کریں
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز
ذہنی اور سماجی رکاوٹیں اور ان کا حل
(Breaking The Mental & Social Barriers)
❌ اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں
❌ اصل مسئلہ حالات نہیں
❌ اصل مسئلہ لوگ نہیں
✅ اصل مسئلہ ہماری سوچ ہے۔
Mindset, Branding, and Relationships in Corporate Culture
Course Fee PKR 10000
4 Weekends Online Program
Saturdays and Sundays
7:00 pm to 8:30 pm
Insight Business Solutions
https://t.co/fQtTkJc5YB
Contact+923105306595
@Hestia2007 ایسے دکان داروں کو سامنے لانا چاہیے تاکہ پاکستان سے یہ نحوست ختم ہو اپ تو ان کے لیے دعائیں کر رہی ہیں کہ ان کا کاروبار ترقی کرے یعنی اپ کے علاوہ اور بھی لوگوں کو وہ چونا لگائیں اج اپ کی باری تھی اگلی باری میری ہوگی کمال کا وین ہے اپ کا
پاکستان میں ابھی سادہ سا لیڈر بھی نہیں ایا عظیم لیڈر تو بہت دور کی بات ہے کیونکہ اگر پاکستان میں کوئی لیڈر ہوتا تو پاکستان ایسا نظر نہ اتا جیسے اب ا رہا ہے ہمارے یہ حالات اسی وجہ سے ہیں کہ ہم میں کوئی لیڈر نہیں ایا
راجہ پاکستانی
@babermalikk@asadmaliklive جہاں ان کا کنٹرول ہے انہوں نے بھی ات مچائی ہوئی ہے۔ اپنی حدود و قیود سے باہر نکل کر جب اپ اپنی ذاتی مرضی انا اور دھونس دھاندلی اپنائیں گے تو عزت نہیں ہوگی لعنتیں برسیں گی۔