@siasatpk@JavedChOfficial عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے ہوں تو زبان جتنی منہ سے باہر آ سکتی ہو لے آتے ہیں اور جب علی ڈار کا نام لینا تھا تو آگے پیچھے لفظ خدانخواستہ لگایا ، بیشرم انسان ، گھٹیا ٹاؤٹ
@Kingvppn@SAMAATV وہ اس لیے کہ قانونی طور ایسا کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جس کا مارا جاتا ہے وہ ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے نا لگ جائیں۔ اس لیے کاغذی کہانی گھڑی جاتی ہے
@sherafzalmarwat عزت و احترام کی پوری راس لیلا سنا دی مگر اصل مدعے پر ایک لفظ نہیں بولا
خان کی نام کی سیٹ کب چھوڑو گے ؟ خان کے بغیر تمھاری اوقات 33 ووٹ ہیں
@SAfridiOfficial یہ آپ کی انتھک محنت و کوششوں کا نتیجہ ہے جو لائٹ ویٹ لفٹنگ کر کر کے کی ہے آپ نے۔
ورنہ اتنے فضول ترین انسان کے لیے کون دعا کرے گا جو غریب پر ہونے والے ظلم کا دفاع کرنے آ جائے
@AasifzaiAzhar بھائی جان 2000 کا 9.5 لیٹر مہنگا تھا۔ اسکی وجہ ہے وہ 2000 اپنی جیب سے دینے پڑتے تھے۔
آج کا 9.5 لیٹر بے شک 3800 کا ملے مگر یہ سستا ہے کیونکہ اس کے پیسے اپنی جیب سے نہیں دینے پڑتے۔ اب تو ہڈی ملتی ہے تو کیسے مہنگائی نظر آئے گی۔