یہ کس قسم کے لوگ ہیں، قابضین، جو فلسطینیوں کے جانوروں کو زہر دے رہے ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے، کون ان کمینوں کو روکے گا؟
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
آذربائیجان میں حجاب پہننے پر اسکول میں داخلے سے روک دی جانے والی ایک طالبہ کا کہنا ہے:
’’جب پہلی بار یہ پابندی عائد کی گئی تو میں نے سوچا تھا کہ میرے اساتذہ میری حمایت میں کھڑے ہوں گے… لیکن آج وہ کہاں ہیں؟‘‘
ساہلیاں طالبہ زیادتی کیس۔
چودہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی طور پہ یہ پتا چلا ہے کہ لڑکی کو دن کے وقت اسکے کزن نے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلا رہے ہیں ، لڑکی ابو سے ملنے کی غرض سے لڑکے کے ساتھ چل دی ،
گھر سے کافی دور جا کے لڑکے نے لڑکی کو زیادتئ کا نشانہ بنایا اور کئی بار اس سے زیادتی کر کے جب رات گہری ہوئی تو لڑکی کو جنگل میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔
لڑکی جنگل سے گرتی سنبھلتی کسی گھر یا سہارے کی تلاش میں ٹھوکریں کھاتی ایک روشنی کی طرف چل دی اور جیسے ہی روشنی کے قریب پہنچی تو سہمی ہوئی لڑکی کو کچھ حوصلہ ہوا کہ کوئی گھر ہے یہاں اسکی دادرسی کر کے اسے اسکے گھر تک پہنچایا جائے گا لیکن جیسے ہی لڑکی نی دروازہ کھٹکایا تو اندر سے ایک بزرگ باہر آئے اور لڑکئ کو سہارا دیا اور اسکی پوری آب بیتی سنی۔ اس بزرگ نے لڑکی کو سہارا دیتے ہوئے گھر کے اندر بلایا چار و ناچار لڑکی ایک ستم سے گزر چکی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ آگے ایک اور دردندہ اسکی عزت کو تار تار کرنے والا ہے۔
بزرگ نے لڑکی کو پانی وغیرہ پلایا اور باتوں باتوں میں اس کے نزدیک ہو کے وہی کام کر دیا جو اسکا کزن اسکے ساتھ اسی رات کئی بار کر چکا تھا۔ لڑکی نے م
دھیرکوٹ ساہلیاں میں کمسن بچی کے ساتھ ہونے والی درندگی صرف قابلِ مذمت نہیں، بلکہ شدید ترین برہمی اور اشتعال کا باعث ہے۔ ہمارا واضح اور سخت مطالبہ ہے کہ اس وحشیانہ فعل میں ملوث مجرموں کو ایسی عبرتناک اور کڑی سزا دی جائے کہ آئندہ کسی بھی درندے کو ایسی حیوانیت کی جرأت نہ ہو سکے!
کسی قسم کی رعائت نہیں۔
#RightsMovementAJK
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی اور اس کے اہلِ خانہ کو اسے بچانے سے روک دیا، تاہم مقامی رہائشیوں نے اپنی کوششوں سے اسے وہاں سے نکال کر طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا۔
۲۱ سال کی محنت، خدمت اور تدریس… مگر جب حجاب اور ملازمت میں سے کسی ایک کو چننے کا وقت آیا تو آذربائیجان کی اس باہمت معلمہ نے نوکری قربان کر دی، لیکن اپنے حجاب پر سمجھوتہ نہیں کیا!
یہ ہیں دنیا کے بدترین خنزیر درندے
جن کو یورپ نے کھلا پلا فلسطین بھیجا
تاکہ فلسطینی زمینوں پر قبضہ کیا جائے
اب جب کہ یہ ظالم فلسطینیوں کا خون پی کر وحشی ہوچکے ہیں
تو انہوں نے آج فرانس پولینڈ بلجیم سے آنے والے یورپی عیسائی سفارتکاروں پر دھاوا بول دیا
یہ سفارتکار فلسطین کے عیسائی کمیونٹی علاقوں میں زیتون کی فصل دیکھنے آئے تھے
جن پر اسرائیلی درندوں نے تشدد کیا
جو جرم کل یورپ نے فلسطین کے ساتھ کیا
آج اس کا انجام خود یورپ والے بھگت رہے ہیں
اب بھی وقت ہے فلسطین کو آزاد کرا دو⬇️
آذربایجان💔
اسکول کی سیڑھیوں کو گیلا کرنا تاکہ باحجاب طالبات وہاں نہ بیٹھ سکیں، تعصب اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے!
تعلیمی ادارے نفرتیں پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ علم اور احترام کے مراکز ہوتے ہیں۔ حجاب پر یہ قدغنیں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہیں بلکہ تنگ نظر سوچ کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں۔اور یہ ہے ان کا حقوق نسواں....
🟥 آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا قانون ۔۔۔۔ کیا "دو ملک، ایک قوم" سمجھے جانے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات میں دراڑ پڑ گئی؟
میزبان: جہانگیر خان
ایڈیٹنگ: اویس شوکت
آزادی فلسطین کا سرخ دروازہ یحی السنوار کے خون آلود ہاتھ سے کھلے گا،ان شاءاللہ۔۔
یحییٰ السنوار کی شہادت کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔
آپ 2024ء کو جنوبی غزہ کے شہر رفح کے علاقے تل السلطان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہوئے تھے۔
شہادت سے چند لمحے پہلے کی ان کی آخری تصویر آج بھی ان کی مزاحمت کے آخری لمحات کی یاد دلاتی ہے۔سنوار کی غیر معمولی جرات،وژن،استقامت اور قربانی سے تا ابد حریت پسند رہنمائی اور رہبری لیتے رہیں گے۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
فلسطین، فلسطینیوں کا ہے پورے کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا۔ انشاءاللہ