ٹرمپ کے سپریم کورٹ کے نامزد کردہ جج پر ایک عورت نے الزام لگایا ہے کہ اس شخص نے 80 کی دہائی میں (جب وہ سکول میں تھے) اسے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا امریکی کانگریس نے عورت کو بیان ریکارڈ کے لئے بلا لیا ہے ذرا سوچئے ایسی صورتحال میں ہمارے ہاں کیا ردعمل ہوتا؟ https://t.co/iiRk1WmbFI
@RaziDada Sir koi aisa evidence ha jiss pur believe ho suke ...ya sirf dikhane k dant hai ..2013 main establishment he ISS ko le k ai thi..ye zid krta ha tukrata nhi ha...
پانچ سال نواز شریف کے زانوں پر بیٹھ کر وفاق اور صوبائی حکومتوں کے مزے لوٹنے والو، ہم تو درخت لگانے کی مہم کا حصہ ہیں آپ کی NP کی طرح بلوچ نسل کُشی مہم کا حصہ تو نہیں بنے ۔ آپ کو مبارک 🌶🌶🌶
گمشدہ افراد کی یاد میں
انکھوں میں نمی ھے۔
آج بھی شام غم ھے
آج بھی اداس ھیں ھم
آج بھی آنکھیں درکو تک رھی ھیں
شاید کہ تو آجائے
لوگ کہتے کہ کل عید ھے
ہرعید پے نئے کپڑے سلہ کے رکھتے ھیں
تمھارےلئے نئی خوشبو سنبھل کے رکھتے ھیں
عید کی نماز تک در کو تکتے ھیں
شاید کہ تو آجائے