باغبانپورہ، لاہور میں کمسن بچی کے کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ تشویش ناک ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہی واقعہ کراچی میں پیش آتا تو کئی ٹی وی چینلز گھنٹوں کی خصوصی نشریات اور مسلسل تبصروں میں مصروف نظر آتے۔ لیکن لاہور میں پیش آنے والے اس حادثے پر وہی شدت اور توجہ دکھائی نہیں دیتی۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات کو شہر یا صوبے کی بنیاد پر نہیں بلکہ یکساں اہمیت کے ساتھ اجاگر کیا جائے، تاکہ ذمہ دار ادارے مؤثر اقدامات کرنے پر مجبور ہوں۔
@_Mansoor_Ali@ShamaJunejo@RehamKhan1@wajih_sani@FaizullahSwati@Tab_Hash_Me@iqrarulhassan@AzazSyed@realrazidada@UmarCheema1
تونسہ شریف میں غلط سرنجوں کے استعمال اور بچوں میں ایڈز پھیلنے کے معاملے پر WHO، UNAIDS اور دیگر اداروں پر مشتمل ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) بنائی گئی تھی۔ آخر اُس تحقیقاتی رپورٹ کا کیا بنا؟ ذمہ داروں کا تعین ہوا یا نہیں؟؟؟
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سید علی موسی گیلانی جنہوں نے حال ہی میں عمران خان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دیا تھا انہیں دوبئی ایئرپورٹ پر نام کی وجہ سے روکا گیا اور کافی دیر ان سے پوچھ گچھ ہوتی رہی گھنٹوں بعد انہیں وہاں سے کلیئر کیا گیا جس کے بعد وہ اپنا وزٹ پورا کر کے واپس پاکستان ائے۔ایران امریکہ جنگ کے بعد دوبئی میں اہل تشیع برادری سمیت ان سے ملتے جلتے نام والے افراد کیلئے بہرحال مسائل بڑھ چکے ہیں۔
@Imran_Nawaz_
ملتان کی دیواریں ایک بار پھر وال چاکنگ سے بھر گئیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے عام غیر قانونی اشتہارات آویزاں کیے جا رہے ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے خاموش دکھائی دیتے ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وال چاکنگ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کر کے شہر کی خوبصورتی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اﷲ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔
عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوچکا ہے
موسیٰ گیلانی تو کیا، ایک عام ورکر اسے ہرا دے گا
ملتان کی سیاست میں ایک بار بڑی ہل چل نظر آنے لگی۔
لیگی رہنما شیخ طارق رشید کا علی موسیٰ گیلانی اور قیدی 804 کے چیلنج پر بڑا بیان
#multanpolitics#AliMusaGillani#Sheikhtariqrasheed#ImranKhan
کروڈ آئل سے بھرا کارگو جہاز 36 گھنٹے میں کیماڑی پورٹ پہنچے گا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ابصار عالم سے گفتگو میں بتایا کہ دوسرا کارگو جہاز پالکی بھی جلد آبنائے ہومز سے پاکستان روانہ ہوگا۔
#Pakistan#OilSupply#KemariPort#HormuzStrait#BreakingNews