@KElectricPk@imranrana21 ارے جناب تو جو عدم ادائیگی کا جو غیر قانونی شیڈیول آپ نے مقرر کیا ہوا ہے تو اس حساب سے بھی تو مہیا کریں 6 گھنٹے کی اضافی لوڈ شیڈنگ جو کے عدم ادائیگی کے نام پر ہم پر مسلط کی گئی ہے اس کے بیچ میں جو آپ احسان کر کے آدھے گھنٹے کی بحالی دیتے ہیں اس کو بھی ایمانداری سے دیں
@imranrana21 اور یہ جو ہے نا اپ لوگوں کا وطیرہ بن گیا ہے جب لوڈ شیڈنگ کا وقت ختم ہوتا ہے تو بجلی بے حال ہونے کے فورا پانچ سے دس منٹ بعد دوبارہ بند کر دی جاتی ہے @KElectricPk
@KElectricPk اپ لوگوں کا روز کا وطیرہ بن گیا ہے لوڈ شیڈنگ شیڈیول کے بعد جب بجلی بحال کرتے ہیں تو پانچ سے دس منٹ بعد دوبارہ سے منقطع کر دیتے ہیں اور اس کا کوئی وقت مقرر نہیں کہ کب ائے یہ ظلم کی انتہا ہے
@NEPRA5 بس بیان کی حد تک ہے اُن کا بنایا ہوا لوڈ شیڈنگ کا شیڈول بس کاغذی ہے @KElectricPk اپنی پوری طاقت کا استعمال کر رہی ہے اور جبری لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے نیپرا بھی ان کےسامنے مجبور ہے وفاقی ادارے بس عوام کو کچلنے کے لیے ان کا ساتھ د�� رہے
@KElectricPk ظالم کے الیکٹرک کی ظلم کی انتہا ہے۔ پورے دن میں 3 بار صرف ایک گھنٹے کی بجلی مہیا کی جا رہی تھی اب اس میں سے بھی 15 منٹ بجلی بحال کر کے بند کر دی جاتی ہے رات کو اضافی 3 گھنٹے مطلب آب پورے دن میں صرف 4 گھنٹے بجلی مل رہی ہے اور 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی بل پورے
@KElectricPk پہلے کیا لوڈ شیڈنگ کا عذاب کم تھا کہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے بجلی مہیا کی جاتی تھی ��ب RLNG کی کمی کا جواز سے کر 24 گھنٹوں میں صرف 5 گھنٹے بجلی مہیا کی جا رہی ہے۔۔۔ میں اپنا بل باقاعدگی سے بھرتا ہوں پر میرے ساتھ یہ ظلم سرا سر ناانصافی ہے۔۔
@KElectricPk@KElectricPk@imranrana21 یہ کو وجہ آپ نے بیان کی یہ اُن علاقوں پر لاگو کریں جہاں آپ لوڈ شیڈنگ نہیں کرتے ۔۔۔ ہمارے علاقے میں آپ تو ویسے بھی 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کر ہے رہے ہیں پھر اب یہ لوڈ منیجمنٹ کا چورن لگا کر 3 گھنٹے اضافی لوڈ شیڈنگ ۔۔ یعنی پورے دن ہمیں بس 5 گھنٹے ہی ملےگی۔۔
@KElectricPk یہ روز کا معمول بن گیا ہے ہر دوسرے دن علاقے میں مسئلہ بتا کر بجلی کی جبراً اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پورے دن میں صرف 9 گھنٹے بجلی مہیا کی رہی ہے اور ہر دوسرے دن 3 گھنٹے کی اضافی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے
@KElectricPk کا جھوٹا شیڈیول! 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ تو آفیشل ہے، اوپر سے یہ ظلم:
❌ صبح 7 کے بجائے 5 بجے ہی بند۔
❌ رات 10:30 سے 12:30 اضافی غیر اعلانیہ کٹوتی۔
❌ اب 12:30 بجے بجلی آنی تھی پر ابھی تک غائب!
کراچی والے کہاں جائیں؟ @NEPRA5#KElectric#Karachi#LoadSheddin
@KElectricPk ہمیشہ سے اپنا وطیرہ بنا کر رکھا ہے پہلے اضافی۔لوڈ شیڈنگ پھر جس وقت پر بحال ہونے چاہیے وہ کرتی نہیں۔۔۔۔ یہ سب بہانے ہیں۔۔ 12:30 بجے بجلی بحال ہونی تھی پر 15 سے زیادہ کہ ہو گیا ہے ۔۔۔ بجلی بحال نہیں ہوئی
@KElectricPk ہمارے علاقے میں بجلی کی بحالی کا وقت 12:30 بجے ہے پر 1 بج گئے ہیں بجلی بحال نہیں ہوئی ہے پھر کہتے ہیں کہ ہم غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کرتے
@KElectricPk پورے دن میں 16۰5 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہیں دن میں 3 بار صرف ایک ایک گھنٹے کے لیے بجلی دی جاتی ہے۔۔۔ مگر اس میں سے بھی صرف 15 سے 20 منٹ بجلی دی جاتی ہے۔۔۔۔ اتنا ظلم کیوں ۔ میں تو اپنا بل باقاعدگی سے بھرتا ہوں
@KElectricPk ہمارے علاقے میں روزانہ کی بنیاد پر 16۰5 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے موجودہ شیڈول کے حساب سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہونی چاہیے پر 6۰5 گھنٹے کی اضافی لوڈ شیڈنگ سمجھ سے باہر ہے ۔ بل تو باقاعدگی سے بھر رہے ہیں۔۔۔ @NEPRA5 ہمارے مسئلے کو حل کرائیں
@KElectricPk بڑے شرم کی بات ہے ہمارے علاقے میں 24 گھنٹوں میں سے صرف سات گھنٹے بجلی دی جا رہی ہے اور ان کی ایپلیکیشن پر موجودہ شیڈیول کے حساب سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ صرف 12 گھنٹے ہیں مگر پانچ گھنٹے اضافی کس کھاتے میں کر رہے ہیں؟
@NEPRA5 ہم آپ کو متوجہ کرتا ہوں کہ @KElectricPk ہمارے علاقے میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے جب کہ شیڈول 12 گھنٹے کا انکی ویب سائٹ اور ایپ پر دیا گیا ہے۔۔۔ میں اپنا بل باقاعدگی سے بھرتا ہوں