Speaking to the media, Ahad Khan, Imran Khan’s brother-in-law, reflects the values that define Imran Khan’s family: faith, patience, forgiveness and standing with the people of Pakistan despite personal hardship.
“We do not pray for their destruction. We pray that God gives them the chance to repent before death.”
Imran Khan’s sisters, wife, nephews and wider family have endured immense pressure for standing by him and by the people of Pakistan.
Their message remains clear: stand for what is right, endure the hardship, and leave the final judgment to God.
#FascismUnderAsimLaw
U.S. support shouldn't facilitate repression. @RepGregoryMeeks is right to call for targeted sanctions on human rights violators in Pakistan. @HouseForeignDems, let's make sure the new Congress backs legislation with real teeth to hold these perpetrators accountable.
“جو اصل دہشت گرد ہیں وہ ghq میں بیٹھے ہوۓ ہیں
ہم مطالبہ کرتے ہیں ڈالری جنگیں بند کی جاہیں، تمام جرنیل کرنیل جنہوں نے اس ملک کیساتھ غداری کی ہے اُن کا کورٹ مارشل کیا جاۓ
ایمان مزاری”
@ImaanZHazir
دہشت گردی میں نمبر ون
غربت میں نمبر ون
بے روزگاری میں نمبر ون
مہنگائی میں نمبر ون
لاقانونیت میں نمبر ون
پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار نمبر ون بنانے پہ اہل وطن جنرل عاصم منیر کا دل و جان سے شکریہ ادا کرتے ہیں!
“جب تک پنجاب کا شیر نہیں جاگے گا، تحریک آگے نہیں بڑھے گی” یہ بات سب سے پہلے قائداعظم نے کی تھی۔
اکثر یہ حوالہ دیا جاتا ہے کہ پنجاب جاگے گا تو پورا پاکستان جاگ جائے گا ۔
آج تاریخ ایک بار پھر پنجاب کو پکار رہی ہے۔ اگر پنجاب اب بھی نہ جاگا تو یاد رکھنا، تاریخ بڑی بے رحم ہوتی ہے؛ وہ بہادری کو کبھی فراموش نہیں کرتی اور بزدلی کو کبھی معاف نہیں کرتی۔
سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام
ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔
شہباز شریف کی منافقت ملاحظہ ہو۔ 👇
جب اقتدار سے باہر تھے تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔
اور آج فارم 47 پر زبردستی اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کو احتجاج سے روک رہے ہیں۔
The hypocrisy is unbelievably ridiculous
اردلی سرکار کا ایک اور اعزاز‼️
پاکستان اب اس خطے کے غریبوں کا سب سے بڑا بوجھ اٹھانے والا ملک بن چکا ہے!
ورلڈ بینک کے مطابق خطے میں تین ڈالر یومیہ سے کم پر زندگی گزارنے والے غریبوں میں تقریباً 48 فیصد صرف پاکستان میں ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں غربت میں جو اضافہ پاکستان نے دیکھا، وہ اب اعداد و شمار میں بھی سامنے آ گیا ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ یہ وہ حقیقت ہے جسے کسی ورلڈ بینک کی رپورٹ کی ضرورت ہی نہیں، ہر پاکستانی اسے روز اپنی زندگی میں بھگت اور جی رہا ہے۔
لیکن جو بات اس خبر میں نہیں، وہ شاید اس کہانی کا سب سے دلچسپ رخ ہے-
اسی غربت زدہ ملک میں اردلی کی بھتیجی سرکاری پیسوں کے گلف اسٹریم میں گھومتی ہے؛ اس کا بیٹا بڑے کاروباری، رئیل اسٹیٹ اور ایجوکیشن ٹائیکون کے طور پر ابھرتا نظر آتا ہے؛ اور میڈم کا بھائی، جو برطانیہ میں ٹیکس نادہندگی کے حوالے سے جانا جاتا رہا، پاکستان میں بڑے صنعت کار کے روپ میں سامنے آتا ہے؛ اور اردلی کا بیٹا ایک بار پھر شوگر ڈیڈی کے منصب پر فائز ہے۔
یعنی ایک طرف ملک کے کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل، بچوں کی فیس اور علاج کے خرچ میں پس رہے ہیں، اور دوسری طرف اقتدار کے گرد گھومنے والے خاندانوں کے لیے ترقی، کاروبار، جہاز اور مراعات کے نئے دروازے کھلتے چلے جا رہے ہیں۔
عوام خطے کے غریب ترین لوگوں میں شامل، ماشاءاللہ!
اور اشرافیہ دن دگنی، رات چوگنی ترقی پر، سبحان اللہ!
اور بھولیے مت۔۔۔
یہ سب فیلڈ مارشل کا وژن ہے۔
https://t.co/ybr3JmdFXg
دہشت گردی کے بعد اب بھوک ، غربت میں بھی پہلے نمبر
خطے میں پہنچ چکے ہیں ۔ یہ دنیا کا سب سے غریب اور بھوک والا ملک بنانا چاہتے ہیں ظالموں شرم کرو پاکستان پر رحم کردو
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
The Taliban brutally slaps an Afghan woman and throws her inside an unmarked van with tented windows. No one knows where she was taken. Women’s rights activists in Afghanistan condemn this oppression and gender apartheid genocide.