یقین کریں میں نے پرویز مشرف دور سے لے کر آج تک سارے دور کوور کئے ہیں آج تک کسی سیاسی راہنما سے ایسٹیبلشمنٹ کو خوف زدہ نہیں دیکھا پہلی بار ایسٹیبلشمنٹ کو اتنا خوف زدہ دیکھا ہے وہ صرف ایک لیڈر ہے جو اڈیالہ جیل میں استین چڑا کر بیٹھا ہے عمران خان سے.
اسد طور
یہ KP میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی حماقت افورڈ ہی نہیں کر سکتے، اگر ایسا کیا تو خیبر پختونخوا میں ان کے لیے حالات بلوچستان سے دس گنا زیادہ گھمبیر ہو سکتے ہیں، KP کم رقبے، زیادہ گنجان آبادی اور انتہائی دشوار گزار جغرافیے والا صوبہ ہے
ابھی تک PTI ان کے اور عوام کے درمیان ایک دیوار بنی ہوئی ہے، عوام کا غصہ سیاسی راستے سے نکل رہا ہے، جبکہ بلوچستان میں عوام کھل کر ان کے خلاف سامنے آ رہی ہے
جس دن انہوں نے KP میں یہ سیاسی دیوار بھی گرا دی، اس دن انہیں اندازہ ہو گا کہ عوامی غصے کو دبانے اور اس کا سامنا کرنے میں کتنا فرق ہوتا ہے
ورنہ عاصم منیر کی پالیسیوں نے تو پہلے ہی ملک کے کونے کونے میں آگ لگائی ہوئی ہے
مذاکرات کے دوران عجیب بات ہوئی رانا ثناء اللہ نے معاملہ اٹھایا جب بھی عمران خان کی کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ عاصم منیر کو گالیاں دیتے ہیں ان سے التجاء کی جاۓ وہ گالیاں نہ دیا کریں
رانا صاحب ایک قدم آگے بڑھتے ہوۓ کہا کہ وہ عاصم منیر کی بجاۓ مجھے گندی گالیاں دے لیا کریں
شہباز گل
عمران خان بالکل کمپرومائز کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، معاملات کیسے حل ہونے ہیں یہ نہ تو بیرسٹر گوہر کے ہاتھ میں ہے، نہ سہیل آفریدی اور نہ ہی محسن نقوی یہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے
عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ کو اگلا الیکشن فری اینڈ فئیر دے دیا جاۓ گا لیکن ابھی نہیں، عمران خان آگے سے ان کو گالیاں دیتے ہیں
نجم سیٹھی
وزیرستان سے تحریک انصاف کے رہنما محمد اللہ داوڑ کا قافلہ لکی مروت کی طرف روانہ
KP کے آج کے مناظر بتا رہے ہیں کہ دشمن کیوں اتنا خوفزدہ ہے، عوام کی بہت بڑی تعداد اس ظالم رجیم کے خلاف نکلنے کو تیار بیٹھی تھی
پاکستانیوں آپ کا دشمن بزدل ہے اس کی بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ جیل میں بیٹھے ہوۓ شخص کے خوف سے استثنی لے چکا ہے، وہ بزدل شخص سارا دن بلٹ پروف جیکٹ میں گھومتا ہے، اس کی بزدلی کا یہ عالم ہے کہ اس نے آپ کے لیڈر کے خوف سے ساری فوج کا ڈھانچہ ہی بدل ڈالا آئین کا ڈھانچہ بھی بدل ڈالا
وہ ایک بزدل کمزور شخص ہے اگر تم نکلو گے تو وہ بزدل کانپے گا