JUI’s provincial secretariat vs the provincial govt! We’ll see how powerful the govt is, as JUI’s volunteer force has taken control of the building. This is the first real test of governor’s rule. Will this operation target only ordinary people, or will it apply equally to everyone?
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل رچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
انسانی تاریخ کی سب سے بڑی چوری 8 فروری 2024 کو ہوئی تھی اور اگر کوشش کی جائے تو یہ چوری گینز بک کے ولڈ ریکارڈ میں درج کروائی جا سکتی ہے ۔
اور یہ بات کوئی اور نہیں اسی سسٹم کا حصہ رہنے والا پولیس آفسر کر رہا ۔
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے!ظفرہلالی
#2026YearOfImranKhan
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام:
اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
#PeshawarJalsa#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
ملک کو کہاں پہنچا دیا ہے انہوں نے سینئر ججز مستعفی ہورہے ہیں، غریب بھوکوں مررہا اور جو اپنا ضمیر بیچتا اس کو نوے نوے کروڑ روپے آپ دے دیتے ہیں، ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم ان کو چور کہنے کا پراپیگنڈہ کررہے ہیں اب تو ان کے امام آئی ایم ایف نے ان کو چور کہہ دیا ہے آئی ایم ایف کہتا ہے کہ آپ نے پانچ ہزار ارب روپیہ چوری کیا ہے ۔جو وفاداری خریدتا ہے اور جو بیچتا ہے وہ محب وطن جو اس کام کو برا کہے وہ غدار ملک کو کہاں لے کر جارہے ہو، اگر ہوش کے ناخن نہ لیے یہ خطہ میدان جنگ بن جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
الیکشن سے پہلے یہ حوالدار سپیکر آیا کہتا ہے ہماری فوجیوں سے بات ہو گئی ہے ہمیں دو تہائی اکثریت ملے گی قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ دے اس نے یہ نہیں کہا تھا؟ اگر آپ نے کوئی بات کرنی ہے تو گورنر کے ذریعے میجر، کرنل ، جنرل سے کریں۔ ہماری کسی فوجی سے کوئی دشمنی ہے نہ کسی عالم دین سے کوئی دشمنی ہے، نہ زبانی لسانی بنیاد پر کوئی دشمنی ہے ہم چاہتے ہیں اس ملک میں طاقت کا سرچشمہ عوام کی منتخب حکومت ہو، آئین بالادست ہو، ملک کی تمام خارجی اور داخلی پالیسیاں پارلیمنٹ میں بنیں۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP