موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 پیسے کا ہے