پاکستان میں کرپشن کے تاثر پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا عوامی سروے:
عوام کی نظر میں سب سے کرپٹ ادارہ پولیس کا ہے۔
عدلیہ تیسرے نمبر پر۔
سروے کے مطابق عوام کی نظر میں پنجاب پولیس سب سے کرپٹ، کرپشن کے تاثر میں دوسرے نمبر پر بلوچستان، تیسرے نمبر پر سندھ اور سب کم کرپٹ خیبرپختونخوا کی پولیس ہے۔
رشوت کی بات کی جائے تو سندھ پہلے نمبر پر ہے جہاں 46فیصد لوگوں نے یہ کہا کہ کام کروانے کے لئے رشوت دینے پر مجبور ہوئے،39 فیصد کے ساتھ پنجاب دوسرے نمبر ہے، 31فیصد کے ساتھ بلوچستان تیسرے نمبر پر اور 20فیصد کے ساتھ خیبرپختونخوا چوتھے نمبر پر ہے۔
سروے کے مطابق تمام صوبوں میں عوام یہ سمجھتے ہیں کہ گزشتہ بارہ ماہ کے دوران ان کی قوت خرید میں کمی آئی ہے۔
اِسکا، اُسکا، اُسکی… یہ سب کیا ہے؟
تُم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی، عمران احمد خان نیازی، عمران احمد خان نیازی…
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ#PeshawarJalsa
فوج کے خلاف اپنی نفرت پر قابو پاؤ، اپنی سیاست کے لیے فوج کو مت نشانہ بناؤ۔ اسی نفرت کی وجہ سے تمھارا سوشل میڈیا اور تمھارے ووٹر سپورٹر شہیدوں تک کا مذاق اُڑاتے ہیں۔ شکایت ہے تو جس سے بنتی ہے اُس تک محدود رکھو۔ جھوٹ، بہتان تراشی مت پھیلاو۔ 2018 اور 2024 دونوں کی دھاندلی مانو۔
Dear @IRIMFA_EN, this PTI troll, Jimmy Virk currently residing in Iran and working with an “official media organisation” there routinely spews venom and maligns independent journalists of Pakistan, while simultaneously maintaining links with key hubs in the United States that amplify his propaganda campaigns. Is it the official policy of Tehran to allow individuals to target people on social media in this manner?
@IraninIslamabad@IranAmbPak