@atifthepoet پیپلز پارٹی کی جمہوری تاریخ یہ ہے کہ اس جماعت میں خود ہی جمہوریت نہیں ہے اور اس کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے لوگوں کو جمہوریت سے نفرت ہو گئی ہے
@NoumanRizvi76 بہترین بات دیر ائے درست ائے
اب تمام مہاجروں کو بھی چاہیے کہ شخصیت پرستی اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر بھرپور جدوجہد کریں مہاجروں کے حقوق غضب کرنے والوں کی کامیابی صرف اسی میں ہے کہ ہم تقسیم رہیں
@RopoSH_ تعصب نہ کرنا ہی ہمارا سب سے بڑا گناہ ٹھہرا۔ اسلام اور پاکستان کے نام پر مہاجروں کو بلیک میل کر کے استحصال کرتے رہے اور جب ہم نے حق کی بات کی تو تعصب کا الزام الٹا ہم پر ہی لگا دیا اور سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ اپنے ناسمجھ لوگ ان الزام تراشیوں میں پیش پیش رہے
سندھی برباد ہے اگر کھرب پتی وڈیرے اور سندھیوں کے نام پر نوے فیصد سرکاری ملازمتیں اور سو فیصد اقتدار پر قبضہ کرنے والے صرف ایک ماہ کی آمدنی اور کرپشن کا پیسہ یہ سوچ کر خرچ کر دیں کہ اٹھتر سالوں میں پہلی مرتبہ ٹیکس اور زکوۃ و عشر دیا ہے تو غریب سندھیوں کی تقدیر بدل جاۓ گی۔
@AtifTalks@SindhGovt1 وجوہات جو بھی ہوں اسے دور کرنا حکمرانوں کا کام ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے نسل پرست وزیراعلی اور اور ان کے غلام زبردستی کے میئر مستند نکمے نالائق کام چور اور بدعنوان ہیں اس لیے حالات اس نہج پر پہنچے ہیں
@nadia_a_mirza ماشاءاللہ تو اپ سمجھتی ہیں کہ صرف 20 ارب روپے سے کراچی حیدراباد کی قسمت بدل جائے گی۔
اس معمولی سی رقم سے تو گلی محلوں کے صرف اور صرف چھوٹے موٹے کام ہی ہو سکتے ہیں
مردم شماری میں شہری سندھ کی آبادی ڈیڑھ کروڑ کم اور من پسند حلقہ بندی کر کے مسلط کی گئی نسل پرست پیپلز پارٹی کراچی کے 3360 ارب روپے ہڑپ کر گٸ لیکن دوسری طرف کراچی میں آپریشن کے شوقین PMLn اور اسٹیبلشمنٹ شہری سندھ کو پیپلز پارٹی کے حوالے کر کے لا تعلق ہیں اور عدلیہ تو ہے ہی ازاد۔
سیلاب کی وجہ ملنے والی غیر ملکی امداد اگر جعلی مردم شماری اور حلقہ بندیوں میں ہیر پھیر کر کے مسلط کردہ سندھ کے حکمرانوں کی بجائے نجی اداروں سے تقسیم کروائی جائے تو سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات بہت کم ہو جائیں گے اور ڈیم بھی بن جائیں گے۔
اگر پاکستان سے سندھو دیش سمیت تمام علیحدگی پسند تحریکوں کی کمر توڑنی ہے تو انتظامی بنیادوں پر چھوٹے صوبے بنا کر لسانیت کی کمر توڑ دی جائے
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب
چھوٹے انتظامی یونٹ یا صوبے بنا کر اقتدار عوام منتقل کرکے انہیں ملکیت کا احساس دیں اور تاریخ میں امر ہو جائیں
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
اج کل نئے صوبوں کی مخالفت برائے مخالفت کرنے والوں کو جرمنی بہت زوروں سے آ رہا ہے ان کے لیے چند حقائق حاضر ہیں تاکہ ان کے مروڑ میں کچھ افاقہ ہو۔ دونوں ملکوں کی ابادی کی بڑھوتری کا تقابلی جائزہ پیش خدمت ہے جو ویکیپیڈیا اور دوسرے ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے
https://t.co/Wpc5FAXaec
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے یہی مناسبت وقت ہے اور آپ موزوں ترین شخصیت جب آپ بہت بڑے دشمن کو کھاک چٹا سکتے ہیں تو ملک کو ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے کے لیۓ صوبے اور ڈیمز جو بھی پاکستان کے مفاد میں ہو فیصلے کریں اور تاریخ میں امر ہو جائیں
@OfficialDGISPR