کراچی پولیس نے نمازی بن کر مسجد کے اطراف سے گاڑیاں چرانے والے 57 سالہ ضعیف العمر گھوٹکی کے کار لفٹر کو گرفتار کرلیا، ملزم نے انکشاف کیا کہ 2005 سے وارداتیں کررہا ہے جبکہ تین ماہ قبل طارق روڈ پر مسجد کے باہر سے مہران گاڑی چلائی تھی
#ZarayeNews#Karachi#KarachiPolice
یہ کراچی کے حالات ہیں دن دیہاڑے چلتی ٹریفک میں موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر لیجاتے ہیں جبکہ بلاول زرداری نے 18 سال میں ایک بار بھی پیپلزپارٹی کے وزیر اعلیٰ کو اس پر قابو پانے کا نہیں کہا لگتا ہے زندہ بھٹو کو ان ڈکیتیوں سے حصہ دیا جاتا ہے
جب کسی ترقیاتی کام کیلئے سڑکوں پر کھرچا جاتا ہے تو اسے فوری بنانا بھی ضروری ہے روزانہ گزرنے والے تو کھڈوں کے عادی ہیں مگر کبھی کبھی گزرنے والے حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ضمانتی مچلکے سپریم کورٹ میں جمع کرا دئیے گئے روبکار جاری ہونے کے بعد اڈیالہ جیل میں جائے گی اس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی رہائی کی کاغذی کاروائی ہو گی
عملی طور پر رہائی نہیں ہو سکے گی کیونکہ تھانہ کوہسار کے مقدمے میں عدالت نے دونوں وکلا کو جوڈیشل کر رکھا ہے ان کی جانب اگر وکالت نامے آج مل گئے تو درخواست ضمانت دائر ہو گی
اگر جہالے یہاں سے سفر کررہے ہوتے تو وہ ایک دوسرے کو 20 سال اور صبر کرنے کی تلقین کرکے نکل لیتے جنکے لیڈر نے جذبات میں 15 ستمبر کہا پھر سندھ کی ایک بھی سڑک خراب نہیں کا دعوی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر کردیا تھا
عوام جھوٹ بھی پکڑتی اور انکا صبر جواب دے گیا یے۔
یمن کے مسلمانوں پر بمب پھینک کر وآپس آنے والا پاک فضائیہ کا جوان
جوان کا کہنا تھا کہ اس کا جہاز اسرائیل تک نہیں جاسکتا تو اسلئے جہاں تک اتنا مہنگا پٹرول لے کر جاسکا وہی پھینک کر آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان
پہاڑپور کے علاقے پیر اصحاب کے مقام پر چشمہ رائٹ بینک کینال (CRBC) میں اچانک شگاف پڑنے کے باعث نہری پانی قریبی آبادی میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق کینال میں شگاف پڑنے اور پانی آبادی کی جانب آنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں اور ہنگامی وسائل کو فوری طور پر متحرک کردیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ علاقے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے پانی میں پھنسے اور خطرے سے دوچار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے انخلائی آپریشن شروع کردیا
برطانیہ میں بلوچستان کی جرنل رانی!!
بلوچستان میں بھی جرنل رانیوں کہ کمی ہے!
ان جرنل رانیوں کو غریب لاچار عوام پر مسلط کیا ہے جو, کر رانیاں خود تو UK, US میں انجوائے کرتی ہے, جبکہ وہاں کے عوام کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں, دہشتگردی کا سامان ہے💔
یہ جہاز تھے تو جہاز میں سوار کیسے ہوے ؟
لوگ تو سمجھتے تھے جہاز میں سفر کرنے والے دنیا کے سب سے مہزب مسافر ہوتے ہیں 😁
مگر ، یہاں تو جہاز گدھا ریڑھی کا منظر پیش کر رہا ہے ⚡
ویسے فائیٹ اچھی ہے 😅
یہ گجومتہ لاہور کے پاس تاحد نگاہ ٹریفک جام اور عوام کا جم عفیر پنجاب کی ایک خاتون کو دیکھنے جمع نہیں ہوا بلکہ یہ ہجوم پولیس والوں نے روڈز کے اطراف آدھے گھنٹے سے روکا ہوا ہے کیونکہ یہاں سے وہ اونچے عہدے والی خاتون گزرنے والی ہے، پاکستان کے دوسرے درجے کے ان شہریوں کے اندر میں بھی موجود تھا۔
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں اکیس سالہ مسیحی لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں اہم ترین پیشرفتملزم عدنان بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف تھانہ رتہ امرال میں مقدمہ درج ہے.
جتنی سندھی سمجھ آئی ۔۔۔ یہ سندھ جو گوٹھ سے آئے یہ مہمان ایکسکلوزیو کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے آتے تھے اور واپس اپنے علاقے چلے جاتے تھے۔
اب انکو یاد بھی نہیں ہے کہ کتنی کراچی والوں کی محنت کی کمائی چرا کر کوئٹہ روانہ کیں ویڈیو وائرل ہونے کیوجہ سے پکڑے گئے ورنہ یہاں تو بڑے بڑے عہدے دار یہی کرتے ہیں،اپنے اپنے علاقوں سے اکراپنے اپنے انداز، اپنی اپنی اوقات کے حساب سے کراچی کو لوٹ کر اپنے گاؤں دیہات نکل لیتے ہیں ۔