لندن سے ابھی خبر آئی ہے کہ میاں صاحب پاک بھارت میچ دیکھ رہے تھے، کسی نے بتا دیا کہ جو ایل ای ڈی آپ کے گھر لگی ہوئی ہے،اسی کمپنی کی ایل ای ڈی سلمان رشدی کے ڈرائنگ روم کے اٹیچ باتھ روم میں بھی لگی ہوئی ہے،
یہ بات سنتے ہی میاں صاحب اٹھ کر باہر گیلری میں آ گئے ہیں اور اس وقت مسلسل شاوٹ کررہے ہیں کہ اب اس گھر میں یا تو میں رہوں گا یا یہ ایل ای ڈی رہے گی.
آخری اطلاع کے مطابق الیکٹریشن کو بلا لیا گیا ہے تاکہ ایل ای ڈی کھول کر نکال دے اور کسی اور کمپنی کی ��یل ای ڈی لگا دے.
میاں صاحب، ایک ہی دل ہے آخر کتنی بار جیتیں گے؟ ���
آج اس MOTHER'S DAY کے موقع پر جہاں اتنے لوگ اس دن کو منا رہے ہیں وہاں آج میری دادی کے پاس کوئ بیٹا نہیں جو انہیں یے خاص دن WISH کرے کیوں کے میری دادی نے کچھ بھی سوچے بغیر اپنے دونو بیٹے ��طن کے لیے قربان کر دیے۔ 💔🇵🇰
@PTIofficial I have a Short Public Service Message:
When internet service resumes in Pakistan. Plz try to pay a little extra to help the delivery RIDERS to recover from the past days.
@PTIofficial Need to send a PSM:
When internet service resumes in Pakistan. Plz try to pay a little extra to help the delivery RIDERS to recover from the past days.
On 75th 🇵🇰 Independence Day, 🇪🇺 Amb Dr Riina Kionka, plays Qaumi Tarana on trumpet, as special gesture of honour to 🇵🇰 on 14th August. 2022 marks 60 years of long standing 🇪🇺-🇵🇰 ties making both stronger together.
@rkionka@foreignofficepk@eu_eeas#EUPAK60#StrongerTogether
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں