یہ جو اللہ کا کلام ہے نا بہت ہی خوبصورت ہے، جس کے دل کو چھو لیتا ہے خوبصورت بنا دیتا ہے، گندگی صاف کر دیتا ہے، دل کی خزاں کو بہار بنا دیتا ہے،اندھیرے میں روشنی بن جاتا ہے اور مشکل میں ساتھی اور آہستہ آہستہ سیرت کو خوبصورتی سے سنوار دیتا ہے، تانیہ ریاض عباسی
کشمیر کی پہلی اور سب سے بڑی ای کامرس ویبسائٹ جو آپ کو دے رہی ہے لیرننگ + ایرننگ آپرچونیٹی ،
سو ابھی ہی جوائن کیجیے https://t.co/Dw4Coze99I , اور خود کو فلائٹس ایفیلیٹ پروگرام پر رجسٹرڈ کر کے اپنی ایرننگ شروع کیجیے،
۔
۔
۔
#flytouspk , #fly_with_is#kashmirs_biggest_ website
تکلیف سہنا آسان نہیں ہے اسی تکلیف پر جب تم یہ یاد رکھو گے کہ اللہ جی! مجھے ہمت دے🍂!
تو تم اس کو پکار کر کبہی نامراد نہیں ہو گے اور بھروسہ رکھنا، تکلیف سہنے میں مدد تو ملے گی ہے لیکن ساتھ ہی نصرت الٰہی کا تحفہ بہی♥️.
کامیاب ھونے کے لئے ایک اصول یاد رکھیں۔۔۔محنت خود کرنی پڑتی ھے۔۔مسائل آئیں گے لیکن ہمت نہ ہاریں۔۔۔لگے رہیں گے تو کہیں بہنچ جائیں گے۔۔۔جس نے کہیں پہنچنا ھوتا ھے وہ ہار نہیں مانتا۔۔۔۔جس نے کہیں نہیں پہنچنا ہوتا وہ ہار ماں لیتا ھے