MQM leader @AltafHussain_90 with his RC members, office bearers and workers on arrival his house after historical verdict of Jury in historical case. Everyone making victory sign on this historical event
#AltafNotGuilty
ثاقب نثار کےصادق اورامین عمران خان نے2017 میں ایک لاکھ 37 ہزار، 2018میں 2 لاکھ 82ہزاراور2019 میں 98 سے زائدلاکھ ٹیکس دیا۔ایک سال میں آمدنی کئی گنا بڑھ گئی ہوگی تبھی ٹیکس بھی کئی گنا بڑھی۔ کوئی ترجمان سمجھا سکتا ہے کہ 2018 میں جب انہیں وزیراعظم بنوا دیا گیا، یہ اضافہ کیسے ہوا؟