ان شاءاللہ آج رات
جی یو آء ڈیجیٹل میڈیا صوبہ سندھ کی جانب سے
سند امن مارچ امن کاروان اسپیس چلایا جائیگا
جس مین سندھ کے تمام اضلاع ، تحصیلوں ، ٹائون ، یوسیز ، یونٹوں کوآرڈینیٹرز حضرات شرکت کرین گے خصوصی شرکت مرکزی ڈیجیٹل میڈیا رہنما سمیع الحق سواتی صاحب کی ہوگی
#TeamJUISindh