حیرانی کی بات یہ ہے کہ مودی حکومت کا کوئی بھی سینئر وزیر یا افسر اپنا نام ظاہر کرتے ہوئے ملک کے پاسپورٹ کی ساکھ اور وقار پر کیے جا رہے اس سیاسی حملے کی ذمہ داری لینے کے لیے سامنے نہیں آیا۔
مکمل مضمون اس لنک پر-
https://t.co/lNDvQgtonO
@svaradarajan
@rishibagree Why suddenly videos spreading in social media That Sikh misbehaving with women and other peoples. Which looks absurd. No Sikh will harm inocent pesons. This will be some kind of propaganda against Sikkh.
@PankajPachauri AI server need plenty of water . So these Bilioner need water for their server not for human consumption. They are such greedy they even let peoples die without water.
War Within:
Armed Forces were normally used in natural calamities, civilian administration breakdowns and “Acts of God” situations- Earthquakes, Tsunami, Floods, Riots, Terrorist attacks or mass airlifting.
Now we are making 200 sorties with question papers.
#Amritkaal
‘420 KV Fault’:
Power goes off during #12Years celebration media briefing.
Cabinet Minster uses mobile phone flashlight to read the “achievements” in the energy sector among others.
This headline is illuminating!
حکومت خاطر خواہ روزگار پیدا کرنے میں ناکام رہی اور نریندر مودی کے دورحکومت میں روپیہ سب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسیوں میں سے ایک رہا۔
https://t.co/hZteZ7R0ZQ
نریندر مودی حکومت کے تیسرے دور کے دو سال پورے ہونے پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے ’پرچار بنام حساب‘کے نام سے 75 صفحات پر مشتمل ایک دستاویز جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12 سال’بڑے بڑے اعلان‘والے رہے ہیں، لیکن عوام کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔
https://t.co/hZteZ7R0ZQ
بہار کی سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) سپریمو لالو پرساد یادو کی سکیورٹی میں کی گئی کٹوتی کے خلاف سنیچر کو رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر تعینات تمام سکیورٹی اہلکاروں کو لوٹا دیا۔
https://t.co/4J7gkrgjti
دہلی کے مالویہ نگر میں بدھ کی صبح فلورش بی اینڈ بی میں لگی آگ نے ہوٹل انتظامیہ اور قوانین کی خلاف ورزی اور حفاظتی لاپرواہی سے متعلق کئی سنگین سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
https://t.co/9b1UBfiX4u
@suryapsingh_IAS This more useful for CJP . They get more viewers around the world. The godi Media also cover but to show they failed. But CJP will get advantage.
@PankajPachauri@AnilAgarwal_Ved There will be only two persons monopoly in each and every sector of india. If any One comes the all government agencies will comes to stop any how with force. How can in future foreign investors will come.
#انٹرویو: یوپی لیکھپال امتحان: پیپر لیک معاملے پر پریس کانفرنس میں خلل
21 مئی کو ہوئے لیکھپال امتحان میں پیپر لیک کے الزامات کے درمیان پریاگ راج میں احتجاجی مظاہروں اور انتظامیہ کی کارروائی کو لے کر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس معاملے پر کمل کرشن رائے سے بات چیت۔
@akanksha_kumar3