یہ سب جانتے بوجھتے ہوئے کہ مون سون کی تباہ کاریاں کتنی خوفناک ہوتیں۔
فیملیاں بچے سب ساتھ ہوتے ہیں ان کے۔
جبکہ ان دنوں میں گھروں میں بیٹھ کر ذکر الہی کرنا چاھیے۔
ناران۔جھیل سیف الملوک روڈ کلاوڈ برسٹ کے باعث بند ہوگئی۔6 گھنٹے بعد روڈ کلیئر کر کے سینکڑوں سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ماحولیاتی تبدیلی کی تباہی کیا ہے جانیں ۔۔۔
نیلم ویلی کے علاقے کٹھہ پیراں میں فلش فلڈ سے آنے والے سیلابی ریلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 6 مکانات، 16 دکانیں، ایک مسجد کے شہید ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں. کلاؤڈ برسٹ سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کٹھہ پیراں کی عمارت بھی شدید متاثر، تعلیمی انفراسٹرکچر کو نقصان فلیش فلڈ کے باعث ایک کیری وین، دو جیپیں، 11 موٹر سائیکلیں اور 6 لکڑی کے پل بھی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے ضلعی نتظامیہ کے مطابق واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.
#flood #climatechange @javerias #Kashmir
@Hasy666 انہوں نے تو حضرت ابراہیم علیہ سلام کی سنت کو زندہ کیا نبی علیہ سلام کی سنت کے مطابق بتوں سے جگہ صاف کر رہے ہیں اور زمانے کے محمود غزنوی بن گئے ہیں ۔لیکن اگر آثار قدیمہ کو بتاتے تو یہ کوئی اور بیچ باچ کر برطانیہ فرانس جرمنی کے عجائب گھروں میں ہوتا ملک کا کوئی فائدہ نہ ہوتا
چوہان نے کہا :
مولوی اسمبلی میں نہیں
سجدے میں اچھے لگتے ہیں ۰۰
جس پر مولانا نے جواب دیا کہ
لوٹے بھی اسمبلی میں نہیں
بیت الخلا میں اچھے لگتے ہیں !
آج تو گول ہی گول ہو رہے ہیں
LOL 😝
@KeepsamM کچھ دنوں کی بات ہے پھر باہر آ جائے گا تم لوگوں کو قانون کے لوڑے بھی سمجھ نہیں عمر قید کی اپیل ہوتی ہے 14 سال قید کی نہیں ایک سال سے پہلے پہلے باہر ا جائے گا
@ArifRetd اور بھی بہت غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
جن میں سر فہرست غم روزگار ہے
مہنگائی بیماری قرض اور ہزاروں بکھیڑے اس کے علاؤہ ہیں آپ کو اپنے گھر کی پڑی ہے
السلام علیکم دوستوں !
آج میری ناقص معلومات میں میرے
ایک شفیق اور مہربان دوست نے اضافہ
فرمایا ۰۰۰۰ کہ
ارضِ وطن کے قومی ترانے کے خالق
جنابِ حفیظ جالندھری مرحوم
ایک بلُند پائے کے مزاحیہ شاعر تھے ۰۰۰
میں نے گزارش کی کہ اگر یہ بات ہے تو
اُنکا کوئی مزاحیہ کلام سُنائیے ۰۰!!!
تو بولے ۔۔۔
“پاک سرزمین کا نظام - قوُّتِ اخُوّتِ عوام”
میں ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوگیا 😂🤣
@ReadinWakil اس پھدی سڑی کے کتے سے پوچھو 100!روپے اور پھر بیس روپے تو ٹھیک ہیں بقایا آٹھ روپے کہاں سے لایا تھا اگر ایک پانچ کا سکہ تھا تو تین روپے اس کے پاپ نے دیے تھے ایک روپیہ تو آج کل ہوتا ہی نہیں اور اگر ہو بھی تو کوئی زمین سے بھی نہیں اٹھاتا
@ReadinWakil پاکستان کا اثاثہ ہیں بھئی ان کی خدمات سے استفادہ کیا جائے ان کی زندگی کو بطور سبجیکٹ اور ان کے نام کی یونیورسٹی بنائی جائے ویسے ہی ہمارے ملک میں چوروں ڈاکوؤں کی عزت ہے تو کیوں نہ اس کام کو نچلی سطح تک منتقل کر کے ترقی دی جائے تاکہ عام عوام بھی اس سے مستفید ہو
@ReadinWakil اس وقت بہتر تھا کہ اس انگریز کے پیشاب کو پیتے اپنا پیشاب پی لیتے یہی سے ہی ان جیسی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ترقی پزیر ممالک بشمول پاکستان سے پیسے کما کر انہوں کے جوتے انہی کے سر مارے ہیں دنیا میں حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ ملک بنانا توڑنا مستحکم غیر مستحکم سب کے پیچھے یہی چند کمپنیاں ہی
@UmmeRohaan2020 پی ٹی وی پر ایک پروگرام لگا تھا جس میں ایک بندہ جس کا نام حامل ہوتا ہے دوسرا بندہ موٹر سائکل پر آ کر اس پہ پستول تان کر کہتا ہے پیسے نکالو حامل پوچھتا ہے تم کون وہ جواب دیتا ہے میں ہزا ہوں اور نوٹ کے اوپر لکھا ہے حامل ہذا کو ادا کرے گا لہذا ادا کرو یہ سب میرے ہیں