راولپنڈی سے ایک بیوہ,بیٹا اور بیٹی معذور ہیں،پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرکے گزر بسر کرتی تھیں اب ہمت نہیں ہے،گھر میں چھوٹی سی دکان بنانا چاہتی ہیں جس سے روزی روٹی چلتی رہے
اس سلسلے تعاون درکار ہے تاکہ یہ اپنے معذور بچوں کو رزق حلال کھلا سکیں
صدقہ زکوٰۃ دے سکتے
50٫000
ہوشیار باش !!! 🚨🚨
~ ایک بات لڑکیاں اپنے دوپٹے اور مرد اپنی شرٹ سے گانٹھ میں باندھ لیں
جو بندہ بھی آپ کو آنلائن کام میں پہلے انویسٹ کرنے کا بولے وہ فراڈ ہے۔ ہاں کام سکھانے کی کوئی اجرت لے رہا ہے تو سمجھ آتا ہے لیکن انوسٹمینٹ مانگنے والے صرف سانپ ہوتے ہیں
کچھ نہیں ہوتا
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
پلیز اس پر سب کو آواز اٹھانی چاہیے بہت زیادہ دل دکھ رہا ہے اور غصہ ہے یہ دیکھ کر 😡
اس معاملے کو انٹرنیشنل لیول پر اٹھانا چاہیے
شکریہ مشی خان اس پر آواز اٹھانے کیلئے۔
ننھی سی بچی، جس کا نام عائلہ دختر عاصم ہے، کس کی ہے؟
8 فروری 2022 کو بھٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے، یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔
اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
A Palestinian paramedic broke down in tears over the Israeli massacres of civilians in Gaza.
If even paramedics can no longer hold back their tears, imagine the horror innocent people are enduring.
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
کوئلے کی کان میں ٹرالی پہ لیٹ کر داخل ہونے کے مناظر
اللہ پاک ان سب کان کنوں کی حفاظت فرمائے جو قوم کے زر مبادلہ کیلیے ان گہرائیوں میں اپنے بچوں کی روزی روٹی کیلیے اترتے ہیں۔
ارجنٹ کیس!!!
پنجاب بورے والا کا ایک نوجوان جو پنڈی اپنے بیوی بچوں سمیت کرایے کے گھر میں رہتا ہے،بی پی ہائی ہونے کی وجہ سے دماغ کی شریان پھٹ گئی اس ٹائم بے نظیر ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پر ہے،اس فیملی کو مالی تعاون کی ضرورت ہے اللہ کی رضا کے لئے مدد کریں
صدقہ زکوٰۃ دے سکتے
20٫000
پنڈی سے تعلق رکھنے والے سید علی رضا جو کہ حافظ قرآن بھی ہیں،بوڑھے والدین اور دو بچوں کے واحد کفیل ہیں گزشتہ 26 دن سے والدہ ہاسپٹل ہیں کالا یرقان ہے،جمع پونجی لگ گئی ہے،آئیں ہم اس سید بھائی کا ہاتھ تھامیں اور ان کے لئے راشن وغیرہ میں ہاتھ بٹائیں
صدقہ زکوٰۃ نہیں دے سکتے
10٫000