@yaqootappcare Dear Yaqoot Help Desk,
I recently updated my SIM package to include global roaming, but unfortunately, I am still experiencing service issues in Pakistan. My SIM status continues to show "No Service," preventing me from receiving SMS and utilizing roaming.
سیدنا امام حسن و سیدنا امام حسین علیہما السلام سے محبت کا صلہ.
تمام احباب سے گزارش ہے یہ بیان غور سے سنیں اور دوسروں تک ریٹویٹ کی صورت میں پھیلائیں.
یا اللہ ہمیں ہمارے پیارے آقا و مولا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسوں سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین.