DO NOT engage with a Patwari, under any circumstances. It has been scientifically proven that talking to a patwari for more than 16 scnds, can cause u permanent brain drain. There have been some cases where severe trauma was caused even as quickly as 12.86 seconds
@PTIofficial
اس بی بی کی منافقت ہر جگہ یہ ��ود عیاں کرتی ہے اسکے مطابق
ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی کے لوگ زیادہ نہیں ہوتے
اور
پروٹیسٹ میں تحریک انصاف کے لوگ بہت ذیادہ تھے 😜🤔😜🤔
@_AzeemButt ویسے جواب دینا بنتا تو نہیں ہے مگر 2024 کے الیکشن میں عمران خان ہی بھاری مارجن سے جیتا تھا جسے آپکی اسٹیبلشمنٹ نے 17 سیٹوں والوں کو فارم 47 کی حکومت بنوا دی
🖐️🖐️🖐️
@KhalidAlNumi 100 million PKR
Money can't be the solution to everything but yes its the reality of everyone's life that nobody can live without money. there is no one in the world who helps people with their money, its only to take impressions, likes and reposts
May Allah solve our problems
@AsadQaiserPTI لعنت تم جیسے مفاد پرستوں پہ جو خان کے نام کا سالوں سے کھا رہے ہو مگر لالچ ختم نہیں ہوتی خان اور بی بی کا سودا کردیا ہے تم لوگوں نے جو ہومیو پیتھک ٹوئٹ کر کے سمجھتے ہو ذمہ داری پوری ہو گئی
“No Pakistanis or Somalis shitting on the streets.”
Dear @DubaiPoliceHQ. Almost 1.9 million Pakistanis live in UAE which is almost 19% of the population. It is against the UAE laws I know to spread religious or racial hatred. This man is the biggest religious bigot in London and now he has brought this to the UAE.
Please take action against this racist bigot and preserve the dignity of those 1.9 million Pakistanis in the UAE.
Thanks.
All Pakistanis please Retweet.
@Mehboob_mubi اتنی جمہوریت کی چیمپئن بنتی ہے آپکی پیپلز پارٹی تو آج کیوں اسٹیبلشمنٹ کی راکھیل بنی ہوئی
آج کیوں خاموش بیٹھی جبکہ آج بھی اسے دیوار سے لگا دیا گیا ہے
تم لوگ صرف مفادات کے بھوکے ہو
خان کے ساتھ اس لئے نہیں بیٹھے کیونکہ تمھیں پتہ تھا خان پھوٹی کوڑی نہیں دیگا
وڈے جمہوری چیمپئن🖐️
@iqrarulhassan@AUKhanOfficial1 اور ہاں بار بار یونیفارم کا راگ الاپنے والے خودسر سے کوئی یہ پوچھے کہ سامنے اگر ایف ائی اے کے اہلکار کی بجاے فوجی اہلکار ہوتا تو تب بھی منہ سے ایسے ہی کانٹے جھڑتے یا بندہ بندہ دیکھ کر غیرت جاگتی ہے؟
@iqrarulhassan@AUKhanOfficial1 کوئی لنڈے کے ارسطو کو سمجھاو کہ قصور وردی یا یونیفارم کا نہیں ہوتا قصور اس یونیفارم کے اندر چھپے ظالم کا ہوتا ہے اگر کوئی یونیفارم پہنے بےقصور ��ے تو دونوں کو ایک ہی پلڑے میں تولنے والا بےوقوف ہے
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
@IamHaiderSN فارم 47 کے صحافی اب امارات اور اس میں رہنے والے پاکستانیوں کے مسلے مسائل زور و شور سے بتائیں گے
اب امارات برا بن گیا وہاں رہنے والے مشکل میں اور وہاں جائیدادیں جنکی ہیں انکا ذکر کوئی نہیں کرے گا
@muqadasawann میم ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوں اطراف کا موقف لیکر منصفانہ تجزیہ کیا جائے
سمیع رشید بھی اپنا موقف سوشل میڈیا پہ دے رہا ہے
کون سچا کون جھوٹا اسکا فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیے نا کہ عورت کی طرفداری کی جائے
یا مرد کا ساتھ دیا جائے