⭐عزت، اقتدار دینے والا اللہ ہے، لینے والا بھی وہی ہے لہذا مجھےتو کوئی فکر نہیں۔ میں اپنے خرچے خود برداشت کرتا ہوں تاکہ مجھے کرسی چھوڑنے پر کوئی خوف نہ ہو۔ مجھے فکرصرف اپنی عوام کی ہے🙏🏻
وزیراعظم بننا بہت آسان ہے
عمران خان بننا بہت مشکل💖
#مرتے_دم_تک_عمران
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"It is Imran Khan's right to receive treatment from doctors of his own choosing, and the solitary confinement must end."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
🚨کشمیر میں خون کی ہولی!
11 لاشیں، درجنوں زخمی — آخر ذمہ دار کون؟
🚨 ایران–امریکہ جنگ پھر بھڑک اٹھی؟
مذاکرات ناکام، اب آگے کیا ہوگا؟
🔥نیوز چینل نے معافی کیوں مانگی؟
چیف سیکرٹری پنجاب کے پیچھے کون سی طاقتور شخصیت⁉️ https://t.co/7GYNux2Bhn
As temperatures soar over 100°F in Rawalpindi, Pakistan’s legitimate prime minister Imran Khan continues to he held in a tiny windowless sweltering cell. The inhumane, criminal and torturous solitary confinement is a violation of his fundamental human rights as well as international laws which Pakistan is a signatory to. Shame on the compromised judiciary that has enabled and allowed this treatment at the behest of Asim Munir.
#FreeImranKhan
On 8 Jun 2026, intelligence reports were received regarding the presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan, in Naal area of District Khuzdar, Balochistan. The terrorists were reportedly planning to attack a nearby police station and banks in the area. On receipt of the information, swift action was undertaken by security forces and an intelligence based operation was launched to thwart the nefarious designs of the terrorists.
During the conduct of operation, movement of terrorists was effectively checked and engaged by own forces punitively. After intense fire exchange, fourteen Indian sponsored terrorists were sent to hell, while multiple terrorists were injured.
In addition, four vehicles being used by the terrorists and improvised explosive devices were also destroyed on the spot.
However, during the intense fire exchange, one brave son of soil, Lance Havildar Muhammad Abbass, having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced Shahadat.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country
@shumailbutt804 پٹواریوں والی حرکتیں بند کریں اور اس کلیجہ چبانے والی ڈائن کی مفت میں مشہوری بند کریں۔ اپنے لیڈر کی زندگی سلامتی اور رہائی پر بات کریں۔
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
ایک بندے کے حکم پر پانچ قتل عام کردیے اور پاکستان کو لہولہان کر دیا؟ کوئی سوال کرنے ولا نہیں حکومت یا اداروں میں سے؟ اتنا ظلم کر کے کس طرح چین سے سوتے ہوں گے یہ لوگ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
[English Subtitles]
This is Captain (Retd.) Liaqat Ali Malik recounting his civil services interview, where he openly boasts that he told the panel Pakistan's problems could only be solved by killing at least 1,000 people. He has since been appointed Inspector General of Police of Azad Jammu and Kashmir, out of turn.
The same mindset displayed in this video has been implemented in the ongoing crackdown on civilians in Kashmir, where almost a dozen political activists were gunned down reportedly by the police. Previously as DIG in Lahore, he had lead a violent illegal raid on Imran Khan's home while using his force to terrorize PTI supporters. In Pakistan under #AsimLaw such deranged minded officials have deliberately been placed in position of power to inflict tyranny and quell any peaceful political protest.
#SubtitledByPTI #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
اپنے من پسند حلقوں کو کھولوا کر دھندلی کے لیے پورا انتظام کر لیا ہے۔ سکردو حلقہ دو ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہارنے کے لیے دور دراز علاقوں میں ری الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن جاری
آپ سب سے گزارش ہے کہ آواز اٹھائیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان