سپریم کورٹ نے چند منٹ پہلے فیصلہ سنا کر Review of Judgment & Order Act کو کالعدم قرار دے دیا
یعنی PDM حکومت کی اتنے مہینوں سے باؤ جی کیلئے جو الٹی سیدھی قلابازیاں لگ رہی تھیں، سپریم کورٹ نے اڑا کر رکھ دیں
میاں صاحب، آپکے ساتھ prank ہو گیا ہے۔ کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔😂
ازاد کشمیر کے دارالحکومت مظفراباد میں ازادی چوک پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر کے وکلا کا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ
Former Pakistan prime minister Imran Khan is in good spirits despite tough conditions in jail, his spokesman says, following a graft conviction that has ruled him out of contesting elections due later this year
https://t.co/C1K5W54WZ3
@MPASaeedAfridi پھر الیکشن کروانے کی ضرورت ہی نہیں
جو بجٹ اورسرکاری مشینری الیکشن کا ڈرامہ رچانے میں استعمال ہو گی وہ غریب طبقے کی فلاح کے لئے مختص کر کے غربت مکاؤ مہم۔شروع کی جا سکتی ہے