اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں
دو اسلحہ بردار پولیس ٹی ایم اے کی ملازمین اور گاڑیوں سمیت شدید بارش کے باوجود چھتریاں لے کر جالبنڑ میں سب سے بڑے اور خطرناگ دہشتگرد کو گرا رہی ہے ۔🖐️
یہی کام کرنے آئے ہیں ۔
کراچی، صرف رشوت نہ دینے پر 16 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ پولیس درندگی!
شرم سے سر جھک جاتا ہے، الزام ہے کہ محافظوں نے معصوم بچے کے جسم میں ( پاخانے کے راستے کی جگہ) سریا گھسا دیا۔ ایک ہفتے سے وہ درد سے تڑپ رہا ہے، نہ بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے، نہ کروٹ بدل سکتا ہے!
یہ بچہ انصاف مانگ رہا ہے، اور ہم سب کی انسانیت کٹہرے میں کھڑی ہے
16 سالہ بچے پر مبینہ پولیس تشدد، انسانیت شرمسار..
اہلِ خانہ کے مطابق رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے اس کے ساتھ ایسی مبینہ درندگی کی کہ وہ کئی دنوں سے شدید تکلیف میں مبتلا ہے، نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے محافظوں ہی پر ایک معصوم بچے کو اس حال تک پہنچانے کا الزام لگ رہا ہے؟
پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر سمیت کم از 17 بچے ہلاک ، بیشتر کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
تفصیل بی بی سی اردو پر: https://t.co/kOypOujslc
Pakistan’s four provinces could be divided into 12, or perhaps 15, or maybe even 160 much smaller and less powerful units. It this comes to pass, it is clear who will benefit https://t.co/G5pUuLL2ia
میری ماں بھوکی ہی دنیا سے چلی گئیں" غزہ کا ایک بچہ غزہ میں شدید بھوک کے باعث اپنی ماں کے غم میں روتے ہوئے۔براہِ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دنیا غزہ کے بے گناہ بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم کی شدت کو دیکھ سکے۔اگر دنیا میں کوئی ضمیر باقی ہوتا تو یہ منظر جنگ کو روکنے کے لیے کافی ہوتا
خود پیپر سے پڑھ رہا ہے اور اپنا نام بھی بول رہا ہے کہ گورنر کنڈی نے یہ فیصلہ کیا ...
خان نے کیا خوب کہا تھا
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔🤪🫡
ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی
بھوک، غربت اور بے بسی کی زندگی گزار رہی ،
اسی اسلام آباد میں اہلِ اقتدار اور اُن کے ساتھ والے افراد کے لیے سوئمنگ پول، گرم پانی، لگژری اور آسائش کا انتظام کیا جا رہا ہے جبکہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں۔
ملک کا آدھا شہری بھوکا سو رہا ہو اور اُسی ملک کے چند طاقتور افراد کو گرم پانی کے سوئمنگ پول کی فکر ہو، تو سمجھ لیں کہ یہ نظام عوام کے لیے نہیں، صرف چند لوگوں کی خوشحالی کے لیے چلایا جا رہا ہے۔
دیکھنا یہ ہے کہ مردہ ہجوم کب اپنے حقوق کے لئے نکلتے ہیں ۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں پاکستانی فوج کے ریپ کا زکر ہے
میں بنگلہ دیش میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں وار بے بی کہا جاتا ہے، میں ایسی عورتوں سے ملا ہوں جن کا ریپ ہوا تھا
حامد میر
لاہور پولیس کا نیا کارنامہ! ملزم نہ ملا تو اس کی بیوی اور دو چھوٹے بچوں کو گرفتار کر لیا اور ان بے گناہوں پر 2 دن شدید تشدد کیا
کہانی یہیں پر ختم نہیں ہوئی، بلکہ جب ایک میڈیا ٹیم نے پولیس کا پیچھا کیا تو مظلوم ماں اور بچوں کو ایک میرج ہال میں چھپا دیا۔
سوال یہ ہے کہ موٹر سائیکل چوری کا کیس اتنا سنگین کیسے ہو گیا کہ ملزم کے چھوٹے بچوں کو اُٹھا کر مارا جائے؟
اب SOPs کہاں ہیں؟ کیا پولیس کا یہ رویہ قانون کے مورال کو خراب نہیں کریگا؟
مبصرین حیران ہیں کہ لوگ ایسی بے شرم پولیس میں اپنے بچے کیوں بھرتی کرتے ہیں اور جو بھرتی ہو جاتے ہیں، وہ یوں بے شرموں کی طرح ظلم کیوں کرتے ہیں؟ اور جب ظلم کر کے تنخواہ لیتے ہیں تو ایسے بے شرم ظالموں کے ماں باپ اور بیوی بچے اس ظلم کی کمائی کی روٹی کیسے کھا لیتے ہیں؟
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں