آپ سمجھیں گے کہ میں فالوورز مانگنے آیا ہوں ، ہاں ایسا ہی ہے لیکن کیا کروں مجبوری ہے 😂
زمان صاحب بڑے بھائی ہیں اور ان کا پہلا اکاؤنٹ اڑ گیا ہے ، اس لیے مہربانی کریں 👇
@zamanMughal123
بابر اعظم کا پی ایس ایل کی جیت کا جشن پشاور میں منانے کا اعلان
چیئرمین صاحب سے بھی بات کی تھی کہ ہم پی ایس ایل ٹرافی کی جیت کا جشن پشاور میں منائیں گے کیونکہ جب میں چیریٹی کا میچ کھیلنے گیا تھا تو پشاور کے شائقین میں کرکٹ کیلئے ایک الگ جذبہ پایا، وہاں اتنی کرکٹ نہیں ہوتی وہ لوگ اس چیز کو مس کرتے ہیں، بابر اعظم
Wow, this is HUGE!
To keep it short, Mardan Kaptaan Ka aur Pakistan Kaptaan Ka!
Imran Khan & Awaam - still the greatest love story of our times!
#MardanJalsa
In iran without hijab
She is journalist Bushra Sheikh.
Bushra states, "I am in Tehran, and no one has asked me why I am not wearing a hijab or why I am wearing Western attire."
Women in Iran enjoy complete freedom; anything to the contrary is merely Western media propaganda.
عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔
#RegimeChangeInPakistan
#PakistanUnderMartialLaw
اگر ایک معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہے ، سارے معاشرے کے لوگ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے ، آواز اٹھائیں گے یعنی سیاست میں آئیں گے۔
دو طبقے ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ نہیں کریں گے ، ایک بزدل اور دوسرے خود غرض۔۔!!
🚨شہادت سے چند منٹ پہلے۔۔۔۔💔
یہ وہ آخری تصویر ہے جو شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لی تھی ، پریس ٹی وی