اگر الزامات غلط ہیں تو معاملہ ذاتی حملوں کے بجائے ٹھوس ثبوت اور مدلل گفتگو کے ذریعے واضح ہونا چاہیے
شہباز گل پر جب بدترین تشدد ہوا تو اس وقت کی ویڈیو لگا کر آپ شہباز گل کی کوئی بے عزتی نہیں کر رہے
شہباز گل کی عزت تو اس وقت کم ہوتی جب وہ اپنے اوپر ہونے والے ظلم اور اذیت کو سہنے کے بعد اپنے مؤقف سے دستبردار ہو جاتے یا کوئی بیان لکھ کر دے دیتے لیکن وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ثابت قدم کھڑے ہیں
یہ ویڈیو کچھ کم عقل لوگ ان پر ذاتی حملہ کرنے کی غرض سے اس خیال کے ساتھ شیئر کرتے ہیں کہ شاید اس سے ان کی تذلیل ہو لیکن حقیقت میں یہ ویڈیو ان کے لیے ایک تمغۂ حوصلہ ہے کہ شدید اذیت اور جبر سہنے کے باوجود شہباز گل اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے
بہن اگر آپ کے متعلق کوئی جھوٹ پھیلایا گیا ہے تو اس کا جواب دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیں لیکن ذاتی حملہ کرنا انتہائی قابلِ شرم عمل ہے
میرے نزدیک شہباز گل کی یہ ویڈیو ان کی عزت کم نہیں بلکہ مزید بلند کرتی ہے
حالانکہ تیرے والدین نے تیرے نام کے ساتھ بلوچ کا نام رکھ کر پوری بلوچ قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے اپنے ایمان سے بتائیں کبھی کسی نے اتنا کوہجا بلوچ دیکھا ہے جتنا یہ بندہ ہے 🖐️🖐️
ڈاکڑ فروخ سلیم صاحب، یہ زبان سب Chat-Gpt کی ہے! آپ پرانے لکھنے والے ہیں، اور بہت اچھا لکھ سکتے ہیں، آپکو اس کی ضرورت نہیں ہے! آپ AI tools کو ریسرچ کے لئے استعمال کریں، فوج کے قصیدے لکھنے کے لئے نہیں!
عمران خان نے تکالیف کے سامنے ڈٹ کر بہادری سے خود کو ثابت کیا ہے کاش نواز شریف آپکی امیدوں پر پانی نہ پھیرتے تو آج پاکستان بھی ایک مختلف ملک ہوتا۔ کل کیا ہو گا کل دیکھیں گے۔ آج کا سچ یہ ہے کہ نواز شریف بار بار موقع ملنے کے باوجود وہ ثابت نہ کر پایا جو خان نے کر دیا۔
As a matter of principle, this was him saying on national television that the youth who support Imran Khan do so because of their “mothers’ long-lost wishes,” since they had a crush on him.
What a deeply principled take.
ٹاؤٹی سے پہلے یہ بچہ ، ختنہ استاد نائی ظہور صاحب کا شاگرد تھا۔ فروانی ختنہ اس کا کام آپریشن کے لئے صورتحال کو کنٹرول میں رکھنا ہوتا تھا۔ تبھی سے اس کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں۔ ختنے کے بعد پٹی باندھنے اور تبدیل کرنے کی زمہ داری بھی اسی کی ہوتی تھی۔
ہمارا لبرل طبقہ اتنا بددیانت ہے کہ پچھلے ساڑھے چار سال سے جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے ان کے خیال میں اس سے پاکستان کی بدنامی نہیں ہو رہی، ان مظالم سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساخت خراب نہیں ہو رہی لیکن عمران خان کے بیٹوں نے جیل کے اندر اپنے والد کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کو عالمی سطح پر اجاگر کیا تو اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی؟؟ ان خونیں لبرلز کو خوف خدا نہیں کہ یہ بدنامی کی وجوہات پر بات نہیں کریں گے لیکن ریاست کے جبر و استبداد کے نتائج پر لوگوں کی چیخ و پکار کو تنقید کا نشانہ بنائیں گے
اس خاتون نے ثابت کیا کہ اسے عمران سے مسئلہ ہے یوں تو دنیا بھر کی صحافت کا اصول ہے کہ صحافی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہے مگر یہ خاتون عمران فوبیا میں مبتلا ہے وہ حکومت میں تھا تنقید اس پر اب پس زندان تو پھر بھی نشانہ وہی۔
سچ کیا بولے گا میرے دور کا صحافی
جو کہانی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتا ہے
بابا جی 2026 چل رہا ہے، یہ والی گفتگو اب تو ختم کر دیں۔ آپ جیسوں کو یہودی لابی چیختے چلاتے 30 سال ہو گئے ہیں، نتیجہ کیا نکلا؟ عمران خان آج مقبول ترین شخص ہے۔ آنے والی کم از کم 2 نسلیں بھی زندہ باد کہتی ہیں۔ کچھ شرم، حیا کرتے ہوئے یہودی لابی والی چیخ پکار بند کر دینی چاہیے
یہ بھکر کی تصویر ہے، پنجاب پولس نے گندم اسمگل کرنے والا پکڑ رکھا ہے، گاڑی میں ٹوٹل 4 توڑے گندم ہے، زیادہ سے زیادہ 200 کلو،، گھر کھانے کیلئے لے جا رہا ہو گا، لیکن کوئی رحم نہیں، کچھ نہیں۔ بندہ پکڑ لیا، تصویر بنا لی۔ مملکتِ خداداد میں زلالت ہی زلالت ہے