مصر کا یہ گول ہمیشہ فیفا ورلڈ کپ انتظامیہ کے منہ پر جوتا رسید کرتا رھے گا۔ مصر کے کوچ کے بیان سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر آپ نے میسی کو گیم میں رکھنا اور دفاعی چیمپیئن ارجنٹائن کو ہر حال میں جتوانا ہی تھا تو پھر یہ ورلڈ کپ کروانے کی ضرورت تھی۔ ویسے ہی ٹرافی ارجنٹائن کو دے دیتے۔۔۔!!!
🔴 جب سعودی عرب کا وفد علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب میں داخل ہو رہا تھا، تو سورۂ آلِ عمران کی 13ویں آیت تلاوت کی گئی۔
یقیناً تمہارے لیے ان دو گروہوں میں بڑی عبرت ہے جو ایک دوسرے کے مقابل آئے تھے۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا، جبکہ دوسرا کافروں کا گروہ تھا، جو انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دوگنا دیکھ رہا تھا۔
اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد سے طاقت دیتا ہے۔ بے شک اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لیے بڑی عبرت ہے
جنوبی لبنان کے تباہ حال شہر نباطیہ کےایک ہاسپیٹل میں ڈاکٹر سارہ سے ملاقات ہوئی جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنا شہر چھوڑنے سے انکار کر دیا اور مسلسل زخمیوں کے آپریشن کرتے رہیں یہاں کے ایک اور ہاسپیٹل میں پاکستانی ڈاکٹر سلمان دستی امریکا سے آ کر خدمات سرانجام دے رہے ہیں 👍👏
روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ: روسی فوج نے پہلی بار تقریباً 60 لاکھ ڈالر مالیت کا امریکی ساختہ براولر (BRAWLR) فضائی دفاعی نظام فرسٹ پرسن ویو (FPV) ڈرون حملوں کے ذریعے تباہ کر دیا۔
تحریک انصاف والے اگر میرے ساتھ بدتمیزی کریں گے تو میں پھر ان کے چڈے ہی پاڑوں گا
50 کروڑ روپیہ نواز شریف نے دیا شوکت خانم کے لیے جگہ نواز شریف نے دی
پتلو نے تحریک انصاف اور ہوتھیوں کو تن کے رکھ دیا
موبائل فونز پر ایف بی آر کی جانب سے ریگولیٹرر ڈیوٹی کو 20 فیصد کم کرنے کو ویلکم کرتےہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پی ٹی اے ٹیکس مکمل ختم ہو جائے۔ اس کے علاوہ پی ٹی اے اور ایف بی آر قسطوں پر موبائل دینے کا پروگرام بنائے، سید قاسم گیلانی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔