وزیراعظم عمران کے وژن کے مطابق نوجوانوں کیلئے نوکریاں پیدا کرنے او�� نیشنل سٹریٹجی تیار کرنے پر کام شروع، وفاق اور صوبائی سطح پر ہنر سکھانے کیلئے ادارے قائم کرنے پر کام شروع
#TabdeeliKay100Din
ارباب شہزاد کی قیادت میں وزیراعظم کی اصلاحات ٹیم نے ابتدائی 100 دنوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہر شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے جامع پلان بنایا گیا ہے، غربت کے خاتمے سمیت فاٹا کی ترقی اور خوشحالی پر کام کیا جا رہا ہے۔
@ShahzadArbab1#TabdeeliKay100Din