@SaadMaqsud جی بلکل۔ میرے خیال میں وفاقی حکومت وہاں کافی کام کرے گی۔ انکے پاس یہی موقع ہے کہ وہ بتا سکیں کہ کے پی کی عوام نے پچھلے 13 سالوں میں کیا مس کیا ہے۔
@SaadMaqsud جی ضرور دیکھیں۔ لیکن سابقہ کے پی حکومت صرف احتجاج ہی کر رہی تھی، وہ مرکز میں اپوزیشن میں ہیں مرکز میں خوب احتجاج کریں۔ لیکن کے پی انکی ذمہ داری تھی، وہاں کام کرنے تھے، احتجاج نہیں۔
@iffiViews امت مسلمہ تو پہلے ہی اپنے لیڈر کی طرف سے احتجاج کے اعلان کا انتظار کر رہی تھی۔ یہ احتجاج بھی امت کے لیڈر کاہم پر احسان ہے ورنہ وہ چاہتا تو شہزادوں کی طرح جیل میں رہ سکتا تھ۔ا
@MaleehaHashmey ٹرمپ نے اقتصادی حالت بہتر بنانے کے خواب دکھا کر ووٹ لیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ نہ کرنے پر بھی ووٹ لیا تھا۔
مڈٹرم میں ٹرمپ کو ووٹ نہ پڑنے کی سب سے بڑی وجہ پہلا پوائینٹ اور کسی حد تک دوسرا پوائینٹ ہو گا۔
عمران پاکستانی سیاست میں ارریلوینٹ ہے تو امریکہ کی سیاست میں تو ذکر ہی نہیں۔۔
@umardarazgondal پہلے پیراگراف میں آپ آخری لائین مس کر گئے۔ سیاست سے اقتدار کے ایوان تک اور پھر اقتدار کے ایوان سے چپیڑیں کھا کے جیل۔ جیل میں کئی سال سے ہیں اور پاکستان اسکے بغیر بھی چل رہا ہے۔ لہذا آپکا کنکلیوزن غلط ہے کہ آپ اگنور نہیں کر سکتے۔ بلکل اگنور کر سکتے ہیں جیسا کئی سال سے کیاہوا
@fahadreal1992@RodiumInsights Alhamdulillah, I’ve performed Umrah, and if Allah grants me life and health, I intend to perform Hajj next year, InshaAllah.
@fahadreal1992@RodiumInsights Don’t justify one wrong with another. I’ve never attended a jalsa or welcomed any political leader. Alhamdulillah, my journey has been to Umrah, not political rallies.
Yes, Ireland’s Taoiseach has frequently used charter planes in recent years after the old government Learjet became unreliable. The state purchased a new Dassault Falcon 6X for €53 million (plus VAT), delivered in December 2025, which now serves as the primary official aircraft for ministerial travel and other roles.