7 مئی، دن 11 بجے گانڈھی چوک بنوں، بھرپور احتجاج اور مکمل روڈ بلاک! یہ پارٹی کی نہیں، عوامی کال ہے، بھرپور شرکت کریں۔
جسے لگتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے خاموشی سے گھر بیٹھ جائے اور لوگوں میں مایوسی پھیلانا بند کرے۔
ہم نہ ہارے ہیں اور نہ ہاریں گے ان شاءاللہ
ہمت مرداں مدد خدا 💪💪
[ عوامی سروے ]
عوام آج کے مشکل وقت میں شہباز گل جیسے وفاداروں کے ساتھ کھڑی ہے یا شیر افضل جیسے غداروں کے ساتھ ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے • نامعلوم • کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ۔۔۔
#مراد_سعید_قدم_بڑھاو