آج تحریکِ انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی سوالات ہیں:
1- گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا میں آپ کی حکومت رہی، وفاق میں بھی آپ اقتدار میں رہے۔ آپ کو دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟؟ NAP پر عمل سے کون سے پالیسی روک رہی ہے ؟ Apex committe میٹنگز بلانے سے کونسی پالیسی روک رہی.
2- دہشتگرد کو دہشتگرد کہنا، افغانستان سے آنے والے دہشتگردوں کی مذمت کرنا، پاکستان فوج اور عوام پر حملوں کے خلاف کھل کر افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کے لئے آپکو کس پالیسی کی ضرورت ہے؟
3- حالیہ دنوں میں افغانستان کی جانب سے کوہاٹ کے علاقے میں ڈرون حملے کیے گئے۔ آپ کی صوبائی حکومت نے ان حملوں کی کھل کر مذمت کیوں نہیں کی؟ کونسی پالیسی آپ کو روکتی رہی ؟
4- افغان سرزمین سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں اور فوجی جوانوں پر فائرنگ ہوتی ہے، دراندازی ہوتی ہے اور دہشتگردوں کی براہِ راست یا بالواسطہ معاونت کی جاتی ہے۔ آپ نے آج تک کتنی مرتبہ افغان ریجیم کا نام لے کر ان سرحدی خلاف ورزیوں پر احتجاج یا مذمت کی؟ اس کے لیے کس ’’پالیسی‘‘ کی ضرورت ہے؟
5- آپ کے اپنے صوبے میں دہشتگردی کے لیے معاون غیرقانونی معیشت جیسا کے بھتہ خوری، اسمگلنگ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے کاروبار کو ختم کرنے کے لیے گزشتہ 13 سال میں آپ نے کون سے عملی اقدامات کیے اور اگر کیے تو وہ بتائیں ؟
6- دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار سیکورٹی فورسز روزانہ کی بنیادوں پر اپنی قربانیاں دے رہی ہیں تم نے ان فورسز سے کتنی دفعہ انکی پوسٹوں پر جا کر ان سے اظہار یکجہتی کیا؟اور تو اور خیبر پختونخوا کے عوام جو خود بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں تم نے کتنی دفعہ جا کر ان یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھا؟
7- دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان کے بیانیے کو تم مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے کنفیوز کیوں کرتے ہو۔ تم خوارج کو خوارج کیوں نہیں کہتے اور ان خوارج کا نام لے کر انکی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ اسکے۔ لئے کونسی پالیسی۔ چاہیے ؟
8- ان تمام باتوں سے صرف ایک اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ 13 سال کی حکمرانی میں ۔
۱- آپ نےکرپشن نے کو بے پناہ فروغ دیا صوبے کے وسائل کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا۔ سوشل میڈیا پہ آپکے قومی و صوبائی ممبران ایک دوسرے پہ کھل کر کروڑوں اربوں لوٹنے کے الزام لگاتے ھیں ۔ ایک خاتون MNA کھل کر میڈیا پہ بیرون ملک سے آنے والے کروڑوں پارٹی تنظیم پہ خربرد کرنے کا الزام لگاتی ھیں ۔
یہی بات حکومت کرتی ہے یا ہم کرتے ہیں تو یوتھیے ہمارا پانچہ پکڑ لیتے ہیں
ان کا اپنا مکی ماؤس اقرار کر رہا کہ پختونخواہ کے 10 اضلاع میں ہماری رٹ ختم ہو چکی ہے ایسے حالات ہیں ہم دنگ رہ جاتے ہیں
یہی بات مریم نے کہی تھی وہاں دہشت گرد ہیں تب بھی چیاؤں چیاؤں کر رہے تھے
دوہرا معیار اور منافقت ان کے خمیر میں شامل ہے! کے پی کے کے عوام کا ٹیکس کا پیسہ سیاسی سرکس اور ہیلی کاپٹرز کے جھوٹے پروپیگنڈے کی نذر ہو رہا ہے، اور باتیں یہ دوسروں کو سکھاتے ہیں۔ منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!
‼️پی ٹی آئی اور دہشتگردی گٹھ جوڑ
یہ دستاویزی فلم خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی جانب سے *عوام کو گمراہ کرنے، بدترین گورننس اور دہشت گردی کے ساتھ *گٹھ جوڑ کے حقائق بے نقاب کرتی ہے۔
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور حکومت میں کس طرح انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز میں رکاوٹیں ڈال کر، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں کو فروغ دیا گیا اور نیشنل ایکشن پلان کو نظر انداز کیا گیا۔
یہ بھی واضح کیا گیا کہ کس طرح ریاستی اداروں کے خلاف نفرت اور صوبائی تعصب کا زہریلا بیانیہ پھیلا کر پرتشدد احتجاج کی راہ ہموار کی گئی، جس کا حتمی مقصد پاکستان کی داخلی معاشی ترقی کو سبوتاژ کرنا اور بین الاقوامی فورمز پر ملکی ساکھ کو شدید نقصان پہنچانا ہے۔
امارے پختون دہشتگردوں کو کھانا نہ کھلائیں تو وہ گولی مار دیتے ہیں اور اگر کھانا کھلائیں تو فورسز والے پہنچ جاتے تم نے کھانا کیوں کھلایا ہے ام کہاں جائیں ؟ سیلا پریدی
دہشتگردوں کی سہولت کاری کا اقرار جُرم کرنے کے بعد بھی یہ کہتے ام آپریشن نہیں کرنے دے گی
محسن واور ٹھیک کہہ رہا ھے۔TTPکی سہولت کاری میں pti پوری طرح شریک تھی اور دھشت گردوں کو اپنا حلیف بنایا ھوا تھا۔ اور آج بھی TTP کی سہولت کاری جاری ھے۔ کبھی pti نے دھشت گردوں کی مذمت کی ھے؟ کبھی شہیدوں کے جنازوں میں شرکت کی ھے؟ کبھی مذمتی بیان دیا ھے؟ کبھی شہیدوں کے گھروں میں فاتحہ کے لئے گئے؟
یہ پشاور یونیورسٹی سپین جماعت کے سامنے کے مناظر ہیں
اگر پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر ممکنہ لانگ مارچ کیلئے لاکھوں یا کروڑوں روپے کی فنڈ ریزنگ سے تھوڑی بہت رقم ان مزدوروں کو دی جائے
جو دن بھر مزدوری کیلئے راہ تھکتے نہار منہ یہاں سوتے ہیں تو ان مزدوروں کے چہروں پر بھی تھوڑی وقت کیلئے مسکراہٹ آئے گی
اس افغان نوجوان کالہجہ سخت اور کڑوا ہےمگر اس نے پاکستانیوں اوربالخصوص پختون نوجوانوں کو مخاطب کرکے بہت مفید باتیں کی ہیں-انھوں نے پاکستانیوں کواپنے ملک سے پیار کرنے کی تلقین کی ہے۔وہ کہتے ہیں ہم،یعنی افغانوں نےاپنے ملک اور جمہوریت کی قدر نہی کی اور آج دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
سب دوست یہ ویڈیو سیو کر لیں!
آج پشاور میں اقرا یونیورسٹی کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے اختجاج پر تحریک انصاف کی 14 سالہ حکومت میں سکیورٹی گارڈ براہ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
4، 5 دن بعد یوتھیا اس کو اپنے دھرنے کی ویڈیو بنا کر وائرل کریں گے۔ اس وقت یہ ویڈیو کام آئے گی۔
"مجھے پاکستان کی جیل میں افغان طالبان سے بہتر زندگی مل رہی تھی، کاش پاکستان مجھے جیل میں قید کر لیتا کہ مجھے افغانستان نا آنا پڑتا۔"
یہ الفاظ ایک افغان مہاجر کے ہیں۔
جب یہ لوگ پاکستان ہوتے ہیں تو پھر لر او بر یاد آتا ہے لیکن جب واقعی افغانستان پہنچتے ہیں تو یہ حالت ہوتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی کی پریس کانفرنس افغان طالبان رجیم فتنہ الخوارج خوفزدہ
پریس کانفرنس کے افغانستان میں چرچے افغان شہری نے وڈیو پیغام جاری کردیا
افغان طالبان ریجیم فتنہ الخوارج حملوں کے خوف سے سڑکوں پر نکل آئے افغان شہری کی افغان طالبان رجیم فتنہ الخوارج کو مزید بےنقاب کرنے کی اپیل
افغان قوم کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ان ظالموں سے ہماری جان چھڑوائیں، وڈیو پیغام وائرل
اگر دکاندار آپ کو لیپ ٹاپ چیک کرنے کے لیے صرف چند گھنٹے یا 24 گھنٹے کا وقت دے تو اتنے کم وقت میں اسے کیسے اچھی طرح چیک کیا جائے؟
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ چیک کرنے کا ایک آسان اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، جس کی مدد سے خریدنے سے پہلے اس کے اہم حصے اور ممکنہ مسائل چیک کیے جا سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ ہے تو یہ ویڈیو پہلے ضرور دیکھیں، تاکہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ ہوتا ہے اعلی ظرف۔۔۔۔۔۔مخالف کا بھی اچھے کام کا اعتراف کرنا۔۔۔
پاکستان نے پہلی بات اقوام متحدہ میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔۔
مولنا فضل الرحمن صاحب ۔۔۔
اور چند جذباتی لونڈے لپاڑے سوشل میڈیا پہ کتوں والی زبان سے بھونکتے کہ مولنا حکومت مخالف ہے
@MoulanaOfficial
As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
پاکستان کا ایک ہیرو جس نے ورلڈ ریکارڈ بنایا وہ کیا جو دنیا میں آج تک کوئی نہیں کر سکا یہ بات پاکستانیوں کو ایک بھارتی یوٹیوںر سے پتہ چلی۔۔۔اتنی کہ قدر کرتے ہیں ہم پاکستان میں محنت اور میرٹ کی۔۔۔۔💔
برطانوی صحافی کی تحقیق کے مطابق مشرف نے طیارہ خود اغوا کیا تھا طیارے کو اس وقت تک کراچی لینڈ نہیں ہونے دیا جب تک کراچی کور کمانڈر نے ایئرپورٹ کو قبضہ میں نہیں لے لیا تھا یاد رہے مشرف نے نوازشریف پہ طیارہ ہائی جیک مقدمہ بنا کر پھانسی دینے کا پلان بنایا تھا۔