@FarooquiJameel آٹھ بندوں کا الزام رشیدہ کی بیٹی زہرہ کے باپ نے لگایا تھا تاکہ وہ بچی کو ڈس اون کر سکے اور یہ الزام ثابت نہ ہو سکا خدا کا خوف کریں جھوٹ نہ پھیلائیں آپ کو اگر فرانس کا ویزہ تو کیا پرفیوم ہی دے دے تو ماشااللہ آپ لٹو ہو جائیں گے مسلمانی غیرت ہوا میں اڑ جاۓ گی
@FarooquiJameel پارلیمنٹ رہی ۔
ایک بچی زہرہ 2009 میں پیدا ہوئ رشیدہ نے عدالت میں کیس کر دیا کہ اس کا باپ بچی کو اون نہیں کر رہا اس کے باپ کا نام بتایا جس نے ڈی این اے ٹیسٹ سے انکار کیا بہر حال عدالت نے 2012 میں رشیدہ کے حق میں فیصلہ دے دیا
یہ ہے اصل کہانی ہم مسلمانوں کے ذہن 👇
@FarooquiJameel دس سال پرانی خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے یہ ہماری ذہنی غلاظت کی بدترین مثال ہے اور ہماری جہالت کی بھی جو مغرب کی ثقافتی اقدار اور شخصی آزادی کو سمجھنے سے قاصر ہیں
@FarooquiJameel ہم مسلمانوں کے ذہن جنسی غلاظت کے علاوہ کچھ اور سوچنے سے محروم ہیں اور عورت کے پیٹ سے باہر ابھی تک نہیں نکلے
یاد رہے کہ رشیدہ فرانس میں افریقی امیگرنٹس کی فلاح و بہبود اور امیگریشن رائٹس کیلئے زبردست کمپین چلا رہی ہے
ہم ادھر بغلیں بجا رہے ہیں کہ اس کے بچے کے باپ کا پتہ نہیں چل
@FarooquiJameel ہم مسلمانوں کے ذہن جنسی غلاظت کے علاوہ کچھ اور سوچنے سے محروم ہیں اور عورت کے پیٹ سے باہر ابھی تک نہیں نکلے
یاد رہے کہ رشیدہ فرانس میں افریقی امیگرنٹس کی فلاح و بہبود اور امیگریشن رائٹس کیلئے زبردست کمپین چلا رہی ہے
ہم ادھر بغلیں بجا رہے ہیں کہ اس کے بچے کے باپ کا پتہ نہیں چل👇
@FarooquiJameel رشیدہ دتی کا باپ مراکشی اور ماں الجیرین ہے بارہ بچوں کا غریب کنبہ مگر رشیدہ نے جد و جہد سے اعلی تعلیم حاصل کی اکنامکس اور لا میں ماسٹر کیا پیرس کے ایک ڈسٹرکٹ کی مئیر منتخب ہوئ 2009 تک فرانس کی وزیر انصاف رہی اور پھر بعد میں 2015 سے 2019 تک فرانس کی طرف سے ممبر آف یورپین👇
@ZarrarKhuhro کیا اسلام اور ہمارے بزرگ یہ سکھاتے ہیں کہ ایسی لڑکی کی گردن تن سے جدا کر دی جاۓ جو والدین سے رابطہ نہیں رکھتی ۔ عجیب احمق بے حس سفاک بندہ ہے ۔ ہمت ہے تو جاۓ عدالت میں اور قاتل کے حق میں اسلام سے اخذ شدہ مستند دلائل پیش کرے ٹی وی پر اس طرح بڑ بڑ کرنی آسان ہے
یہ کیا کہ آج چار دن گزرنے کے بعد بھی مجرم عابد ملہی پنجاب پولیس ، سی ٹی ڈی اور سی آئ اے کی متعدد ٹیموں کے مسلسل چھاپوں کے بعد بھی تا حال مفرور ہے
عابد ��لہی نہ ہوا پابلو ایسکوبار ہو گیا ،