@TahirTeriwal@RifatOrakzai مرکزی حکومت شہباز شریف کو فارم 47 کے زریعے دی گئی ہے جبکہ پختون خواہ کی حکومت سہیل افریدی کو جو کہ اپوزیشن پارٹی ہے کیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مختلف دھرانوں میں تقسیم ہو گئی ہے جو ایسے فیصلے کرتے ہیں؟
@Matiullahjan919 برطانوی سامراج کے باقیات اور پاکستانی برطانوی نظام کے پیروکار ہی پختون خوا سے نفرت کر سکتے ہیں کیونکہ پختونخواہ واحد صوبہ تھا جس نے انگریزوں کو ناکوں چنے چبوائے تھے
مشہور کردو کہ کچے کے ڈاکو پشتون ہیں، پھر دیکھنا ان پر ڈرون حملے ہونگے، وہ خوارج بھی ڈکلیئر کر دئیے جائیں گے وہ فتنہ الہندوستان بھی ہوں گے اور ان کا جینا حرام کر دیا جائے گا۔
#دہشتگردوں_کا_محافظ
رات کی 12 بج چکے ہے، تقریباً 10 گھنٹے گزر گئے ہے، لیکن ھمارے ملک کی تمام الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی ٹاک شو میں اس معصوم بچے کیساتھ ہونے والے ظلم اور بربریت پر پروگرام نہیں دیکھا، نا کوئئ ٹاک شوز نا کوئی سپیشل رپورٹ۔
کیا ھمارا خون اتنا سستا ہیں؟
ہر بار پختونخوا پر ہونے والے ظلم اور بربریت پر نیشنل میڈیا میں خاموشی کیوں؟
پختونوں اور بلوچوں کیساتھ یہ دوہرا معیار اور امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جارہاہے ؟
ریاستی اداروں کے پاس ان سوالات کا کوئی معقول جواب ہے ؟
ایک ریاست دو دستور نامنظور!!!!!!
اول يې د پښتونخوا نوم غلط کېښود چې اوس لۀ بغض او نفرت څخه ورته KPK وائی او اوس يې تقسيم کول غواړی
پرون يې پښتونخوا ته د خيبر نوم شاملولو سره د پښتونخوا نوم پۀ کے پی کے ور بدل کړ او نن يې هغه پښتونخوا هم پسې ختمول غواړي
دا پښتونخوا وه، پښتونخوا ده او پښتونخوا به وی
#Pakhtunkhwa