عمران خان کا رہائی اس حکومت کی خاتمے پر ہیں تو ہماری مطالبہ اس حکومت کو گھر بیجھنا ہیں
یہ لانگ مارچ حکومت کی خاتمہ،عمران خان کی رہائی،حقیقی آزادی، آزادی صحافت آزاد عدلیہ ہمارے مطالبات ہونگے
حکومت کی کسی بھی پروپیکنڈے کا حصہ ہمیں نہیں بننا چاہے
ہمیں قیادت کی فیصلوں پر جانا ہوگا
@Marriyum_A کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتا ہے۔کسی گونگے سے بھی پوچھو نواز شریف ہار تھا یاسمین راشد بھاری اکثریت سے جیت چکی تھی زور طاقت رزلٹ میں تبدیلی کیا گیا۔۔۔۔لعنت ہو