اندازہ کریں جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا یہ انڈین فنڈڈ کتے کے بچے بھارتی ایکشن کمیٹی کے بلوائی ہسپتال پر حملہ کرکے وہاں ڈاکٹروں اور مریضوں تک کو مار رہے ہیں۔
یہ پر امن احتجاج ہے؟
ان کتے کے بچوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے ۔
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ، @CMComplaintCell ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ @hinaparvezbutt
فروری 2026 میں میرے ایک محلے دار نے مجھے اور میرے بہن بھائی کو زبردستی میرے گھر سے بےدخل کرنے اور نکالنے کیلئے مجھے شدید زودوکوب ، مارپیٹ اور تشدد کیا جسکی ایف آئی آر ایک ہفتے بعد سی ایم کمپلینٹ سیل میں شکایت کے بعد بمشکل درج کی گئی پولیس کی تفتیش میں میرا مجرم مجھ پر تشدد کا گناہ گار قرار پایا مگر پاکستان کے بہترین نظام انصاف کی مہربانی سے وہ ضمانت پر رہا ہو گیا اور آزاد گھوم رہا
اب کل پھر دوپہر کے وقت میں وہی مجرم پھر سے غنڈہ گردی کرنے آیا ، اب کی بار اسکے گھر کے سات آٹھ لوگ بھی ساتھ تھے ۔ اس مجرم مرد نے میری بہن کے اوپر بیٹھ کر اسکو شدید مارا پیٹا زودو کوب کیا جسکے نتیجے میں میری بہن کو گہری اندرونی چوٹیں لگی اور گردہ شدید زخمی ہوا ہمیں کھلے عام قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور ہم پر فائرنگ بھی کی گئی میرے بھائی اور مجھے بھی سب نے ملکر مار پیٹ اور تشدد کر کے زخمی کیا جسکی ون فائیو پر کال کے بعد پولیس نے بھی تصدیق کی اب میں سرکاری ہسپتال ہم سب کا میڈیکل کروانے گئی جو پانچ گھنٹے یسپتال میں رہنے کے باوجود مکمل نہیں ہوا مایوس ہو کر گھر لوٹی تو مجرمان نے دیدہ دلیری سے میرے گھر کی فرنٹ دیوار توڑ کر میرے گھر کا پردہ ختم کر دیا مجبورًا پھر سے ون فائیو اور وومن پروٹیکشن سیل کو کال کی پولیس کو درخواست دینے اور تین بار مختلف اوقات میں ون فائیو پر کالز کے باوجود ایس ایچ او نے نہ اب تک موقع ملاحظہ کیا ، نہ مجرمان کو گرفتار کیا گیا ، نہ میرے بارہا رابطے کے باوجود میری کالز کا رسپانس دینے یا ملاقات کرنے کرنے کی زحمت کی ۔
مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کیا میں خاتون نہیں؟ کیا میں آپکی ریڈ لائن نہیں؟ کیا مجھے غنڈوں سے تحفظ نہیں دیا جائے گا؟ کیا میرے یا میرے بہن بھائی میں سے کسی کے قتل کے بعد ہی کوئی ایکشن لیا جائے گا؟ کیا میرے مجرمان کو ( جو آپکی ن لیگ حکومت کے ہی ایک بااثر شخص کی مہربانی سے ہر بار بچ جاتے ہیں) انکو پچھلی بار کی طرح اب بھی جان بوجھ کر ہلکی پھلکی ایف آئی آر کر کے دوبارہ مجھے اور میرے بہن بھائی کو قتل کرنے کیلئے آزاد چھوڑ دیا جائے گا؟ کیا میرا خاتون ہو کر ہار نہ ماننا اتنا بڑا جرم ہے جسکی قیمت میری یا میرے بہن بھائی کی لاش سے چکانی پڑے گی؟؟؟ خواتین کی ہراسانی کیلئے جوا قوانین بنائے گئے ہیں کیا وہ میرے تحفظ کیلئے لاگو نہیں ہوتے؟؟؟
@OfficialDPRPP@AzmaBokhariPMLN@AmjadHafeez19@HRCPakistan
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
کر دو وائرل سعودی عرب تک جاے ❤️🧡💛💚💙💜🤎🤍💞💕❣️📢
شہزادے آپ کی ثابت قدمی اور صبر کوپاکستان کی پوری قوم سلام پیش کرتی ہے 🫡🥰🫡🫡🫡The entire nation salutes your steadfastness and patience, Prince.🫡People of Pakistan
🚨 بریکنگ نیوز:
عالمی عدالت نے ‘اسرائیل’ کی ریاست کو غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ وہ فلسطین کی سرزمین اور علاقوں سے فوری طور پر دستبردار ہو جائے۔
میں نواز شریف کا ترجمان ہوں اور آپ عمران کانڈ کے ترجمان ہیں
میں آپ کو دونوں میں بنیادی اور واضح فرق سمجھاتا ہوں
اور پھر
اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی کے احمد اویس کو بہترین انداز میں فرق سمجھایا
👏